• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ہمارے انتہائی محترم @ابوالحسن علوی کی اللہ تعالی نے ایک اور بیٹے سے مدد کی ہے اللہ تعالی ہمارے اس بھتیجے کو صحابہ کے نقش قدم پر چلائے اور غلبہ دین کے راستے میں چن کر اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین یا رب العالمین
لنک
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ہمارے انتہائی محترم @ابوالحسن علوی کی اللہ تعالی نے ایک اور بیٹے سے مدد کی ہے اللہ تعالی ہمارے اس بھتیجے کو صحابہ کے نقش قدم پر چلائے اور غلبہ دین کے راستے میں چن کر اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین یا رب العالمین
لنک
آمین یا رب۔

ابو الحسن علوی بھائی۔

الف مبروک۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ
ابوالحسن علوی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ
وامددنکم باموال و بنین
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
علوی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کے اس بیٹے کو نیک و صالح اور دین کا خادم بنائے۔
آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بہت مبارک ہو۔
تمام دعاؤں پر "آمین"۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ، اللہ نیک و صالح بنائے ۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
Top