• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اللہ نیک بنائے اورشریعت پر عمل کرنے والا بنائے آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ماشاء اللہ، اللہ رب العزت نیک اور صالح زندگی عطا فرمائے اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
علوی بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ اس کو نیک و صالح بنائے
بھائی نام تجویز کئے دیتا ہوں ، اس کا نام مصعب یا پھر حمزہ بہت بہتر رہے گا
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
ہمارے انتہائی محترم @ابوالحسن علوی کی اللہ تعالی نے ایک اور بیٹے سے مدد کی ہے اللہ تعالی ہمارے اس بھتیجے کو صحابہ کے نقش قدم پر چلائے اور غلبہ دین کے راستے میں چن کر اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین یا رب العالمین
لنک
السلام عليكم ورحمة الله
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي المَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
بارک اللہ لکِ فیہ وجعلہ براً تقیاً
”بارک اللہ لکِ فیہ وجعلہ براً تقیاً“
(مسند البزار، من حدیث النضربن أنس، عن أنس، رقم الحدیث: 7310،13/496، موٴسسة علوم القرآن)

اللہ رب العزت بیٹے کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمر عطا فرمائے، اس پر ماں باپ کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے، دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے، آمین!
 
Top