• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وحدت الوجود

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
آپ میری معلومات میں کوئ اضافہ نہیں کر پائے۔
اب حدیث سے معلومات میں اضافہ نہیں ہوتا تو کیا ارسطو و سقراط و بقراط کے فلسفہ سے علم میں اضافہ ہوتا ہے!!
كل العلوم سوى القرآن مشغلة ..... إلا الحديث وعلم الفقه في الدين
العلم ما كان فيه قال حدثنا ..... وما سوى ذاك وسواس الشياطين

کسی کو بغیر سمجھے کافر کہنے سے اس شخص کا کچھ نہیں بگڑتا۔
اب یہ کافر کہنے سمجھنے کی بات کہاں سے آگئی!!
ویسے میں صرف اتنا کہوں گا کہ قرآن کی یہ آیت کنفیوزنگ ہے اس لئے اس کی گہرائ میں جانے کی بجائے آگے نکل جانا بہتر ہے۔
اللہ غارت کرے اس فلسفہ کو اور ان فلسفیوں کو کہ جن کے فلسفیانہ کلام کی وجہ سے لوگوں کو قرآن کی آیت کنفیوزنگ معلوم ہوتی ہے!!
جناب من !قرآن کی آیت کنفیوزنگ نہیں بلکہ آپ فلسفہ اسراری کے سبب کنفیوز ہو گئے ہیں!!!
 

احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
وہ حدیث جو آپ نے بیان کی یہ حدیث ایک مسلمان کو شرک میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لئے ہے تاکہ ایک عام مسلمان زیادہ گہرائ میں نہ جائے کیونکہ گہرائ میں جانے سے انسان بھٹک سکتا ہے۔ اور ممکن ہے مشرک بن جائے۔ اور میں ہرگزکنفیوز نہیں پر کچھ لوگوں کے لئے یہ آیت درد سر بن سکتی ہے جو تحقیق کے شوقین ہیں۔ اور فلسفہ اسراری آپ کے لئے پر اسرار ہو گا میرے لئے نہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
وہ حدیث جو آپ نے بیان کی یہ حدیث ایک مسلمان کو شرک میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لئے ہے تاکہ ایک عام مسلمان زیادہ گہرائ میں نہ جائے کیونکہ گہرائ میں جانے سے انسان بھٹک سکتا ہے۔ اور ممکن ہے مشرک بن جائے۔
ارے جناب! یہ ہی حدیث نہیں تمام احادیث صحیحہ مسلمانوں کو شرک میں مبتلا ہونے سے بچانے کے لئے ہیں!! اور ایک عام مسلمان ہی نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے لئے!! اور جناب من! آپ اس حدیث سے " زیادہ گہرائی "کی ممانعت صرف عام مسلمانوں کے لئے کیوں مخصوص کر رہے ہیں!! فلاسفہ اپنی اٹکل پچھو کے گھوڑے دوڑانے کی اجازت کہاں سے ملی!! وہ آپ کے بقول اس حدیث کی "ممانعت" میں داخل کیوں نہیں!!!!!!!!
اور میں ہرگزکنفیوز نہیں پر کچھ لوگوں کے لئے یہ آیت درد سر بن سکتی ہے جو تحقیق کے شوقین ہیں۔
جناب ! یہ آپ ہی کے کلمات ہیں :
ویسے میں صرف اتنا کہوں گا کہ قرآن کی یہ آیت کنفیوزنگ ہے اس لئے اس کی گہرائ میں جانے کی بجائے آگے نکل جانا بہتر ہے۔
اللہ غارت کرے اس فلسفہ کو اور ان فلسفیوں کو کہ جن کے فلسفیانہ کلام کی وجہ سے لوگوں کو قرآن کی آیت کنفیوزنگ معلوم ہوتی ہے!!
جناب من !قرآن کی آیت کنفیوزنگ نہیں بلکہ آپ فلسفہ اسراری کے سبب کنفیوز ہو گئے ہیں!!!
جو فلسفہ سے قرآن کی گہرائی میں جانے کی کوشش کرے گا وہ کنفیوز ہی ہوگا!! قرآن کو احادیث کی روشنی میں ہی سمجھا جا سکتا ہے!!
اور فلسفہ اسراری آپ کے لئے پر اسرار ہو گا میرے لئے نہیں۔
ہاں بس قرآن کی آیات آپ کو کنفیوزنگ معلوم ہوتی ہیں!!! لا حول ولا قوة إلا باللہ العلي العظيم
 

ابوحذیفہ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
کیسی باتیں کر رہے ہیں جناب! ڈاکٹر اسرار احمد کے پر اسرار عقائد کو جاننے کے لئے آپ ان کا سورۃ الحدید آیت نمبر ٣ کا درس سنیئے ، مزید ان کی ایک کتاب اُمُّ المسبّحات کا مطالعہ کریں!!
َڈاکٹر اسرار کا خاتمہ کس پر ہوا اللہ جانتا ہے، مگر وہ عمر بھر صوفیت کے شرکیہ کفریہ تعلیم کے قائل و داعی تھے!!!
ابن داود صاحب ڈاکٹر موصوف کے بارے میں حسن ظن سے کام لیں وہ مرحوم ہوچکے ہیں لہذا انکا معاملہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے مگرمیں نے جو ڈاکٹر صاحب کے لکچرز اور خطابات سنے ہیں ان سے یہی عیاں ہے کہ وہ ایک بالغ نظر مفکر تھے کسی خاص مشرب میں ًمحدود ومقید نہیں تھے ۔
دیکھا اسد کو خلوت وجلوت میں بارہا
دیوانہ گر نہیں تو ہشیار بھی نہیں
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
198
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
قرآن کی آیت کنفیوزنگ ہے ؟ یا آپ سمجھنا ہی نہیں چاہتے میرے بھائی ۔ اللہ تعالیٰ تو فرماتا ہے کہ ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا اور آپ کہتے ہیں کہ کنفیوزنگ ہے
 
Top