- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
كل العلوم سوى القرآن مشغلة ..... إلا الحديث وعلم الفقه في الدين
العلم ما كان فيه قال حدثنا ..... وما سوى ذاك وسواس الشياطين
جناب من !قرآن کی آیت کنفیوزنگ نہیں بلکہ آپ فلسفہ اسراری کے سبب کنفیوز ہو گئے ہیں!!!
اب حدیث سے معلومات میں اضافہ نہیں ہوتا تو کیا ارسطو و سقراط و بقراط کے فلسفہ سے علم میں اضافہ ہوتا ہے!!آپ میری معلومات میں کوئ اضافہ نہیں کر پائے۔
كل العلوم سوى القرآن مشغلة ..... إلا الحديث وعلم الفقه في الدين
العلم ما كان فيه قال حدثنا ..... وما سوى ذاك وسواس الشياطين
اب یہ کافر کہنے سمجھنے کی بات کہاں سے آگئی!!کسی کو بغیر سمجھے کافر کہنے سے اس شخص کا کچھ نہیں بگڑتا۔
اللہ غارت کرے اس فلسفہ کو اور ان فلسفیوں کو کہ جن کے فلسفیانہ کلام کی وجہ سے لوگوں کو قرآن کی آیت کنفیوزنگ معلوم ہوتی ہے!!ویسے میں صرف اتنا کہوں گا کہ قرآن کی یہ آیت کنفیوزنگ ہے اس لئے اس کی گہرائ میں جانے کی بجائے آگے نکل جانا بہتر ہے۔
جناب من !قرآن کی آیت کنفیوزنگ نہیں بلکہ آپ فلسفہ اسراری کے سبب کنفیوز ہو گئے ہیں!!!