• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
وزیر سعیدہ وارثی کے استعفے نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو جگا دیا :

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مستعفی ہونے والی پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی کے تحفظات پر جوابی خط لکھتے ہوئے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ کے حالات پرآپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔

برطانوی میڈیاکے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا۔ برطانوی وزیراعظم نے سعیدہ وارثی کے تحفظات پر جوابی خط لکھتے ہوئے کہاکہ غزہ کی صورتحال ناقابل برداشت ہے،خطے میں2ریاستوںکاقیام مسئلے کاحل ہے،ہم اسرائیل کے دفاع کے حق پریقین رکھتے ہیں، اسرائیل سے کہاہے کہ شہریوںکی ہلاکت سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم نے سعیدہ وارثی کوان کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔

http://www.express.pk/story/277375/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
سعیدہ وارثی نے استعفیٰ دے کر مسلمانوں کے دل جیت لیے۔ سراج الحق

 
Top