• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضاحت !

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
محترم @طاہر اسلام بھائی محترم @lovelyalltime بھائی کوئی بھائی وقت نکال سکتا ہے تو بتا دے تاکہ پھر مقلدوں کے پاس جا کر کچھ وضاحتیں لے سکوں جزاکم اللہ خیرا

میرے بھائی وقت ہے وقت ہے - لیکن جس طرح ہم مقلدوں کے پاس جا کر کچھ وضاحتیں مانگ رہے ہیں - کیا اسی طرح ہم غیر مقلدوں سے بھی وضاحتیں مانگ سکتے ہیں - میں نے غلطی سے اس فورم پر کچھ وضاحتیں مانگی ہیں جس پر مجھے بین ہونے کی دھمکی دی گئی - میں ثبوت دے سکتا ہوں - کیا اس فورم پر صرف مقلدوں سے ثبوت مانگا جا سکتا ہے یا غیر مقلدوں سے بھی مانگا جا سکتا ہے -

امید نہیں کہ یہ پوسٹ ماڈریٹر صاحب منظور کریں لیکن کوئی بات نہیں - الله دیکھ رہا ہے -

آپ کا بھائی لولی آل ٹائم
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425

محترم بھائی آپ کا خلوص اپنی جگہ مگر کسی جگہ خالی خلوص نہیں بلکہ کچھ اور بھی دیکھنا ہوتا ہے بھلا بتائیں جب عمر رضی اللہ عنہ نے جب صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کی شقوں سے اختلاف کیا تھا تو کیا وہ خلوص کے ساتھ نہیں تھا مگر جو حالات کا علم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکھتے تھے وہ انکو نہیں تھا
پس محترم بھائی آپ کی باتوں کے پر خلوص ہونے کا انکار تو نہیں ہو سکتا مگر جو اس فورم کو چلا رہے ہیں وہ اپنے حالات جس طرح جانتے ہیں شاید دوسرا اس طرح نہ جانتا ہو پس یہ سارے آپ کے بارے حسن ظن رجھتے ہیں اور آپ انکے بارے حسن ظن ہی رکھیں والذین کفروا بعضھم الی بعض الا تفعلوہ تکن فتنۃ فی الارض وفساد کبیر
مجھ سے بھی اپنے خلوص کی وجہ سے کبھی اس طرح کی غلطی ہو جاتی ہے تو مجھے جب بتا دیا جاتا ہے تو اللہ کی توفیق سے کوشش کرتا ہوں کہ اس پر اچھا گمان رکھوں اللہ ہم سب کو صحیح سنت پر چلنے کی توفیق دے امین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
محترم بھائی آپ کا خلوص اپنی جگہ مگر کسی جگہ خالی خلوص نہیں بلکہ کچھ اور بھی دیکھنا ہوتا ہے بھلا بتائیں جب عمر رضی اللہ عنہ نے جب صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کی شقوں سے اختلاف کیا تھا تو کیا وہ خلوص کے ساتھ نہیں تھا مگر جو حالات کا علم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکھتے تھے وہ انکو نہیں تھا
میرے بھائی یہ بات آپ کو اس وقت کیوں یاد نہ آئی جب آپ نے مقلدین سے وضاحتیں طلب کیں - کیا اس فورم پر صرف مقلدین سے وضاحتیں طلب کی جا سکتی ہیں یا غیر مقلدین سے بھی کسی چیز کی وضاحت طلب کی جا سکتی ہے -

میرے بھائی اسلام ہمارا وہ پیارا مذہب ہے جو ہر بات دلیل سے کرتا ہے -

ٹھیک ہے آپ مقلدین سے وضاحتیں طلب کریں اور میں غیر مقلدین سے وضاحتیں طلب کرتا ہوں - آپ ذرا فورم والوں سے اجازت لے لیں کیا یہ بات ان کو منظور ہے - یا نہیں - ہو سکتا ہے کہ انتظامیہ کو ان وضاحتوں سے زیادہ اپنے فورم کی فکر ہو -

آپ کا بھائی لولی آل ٹائم
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
@عبدہ بھائی آپ کے ایک سنجیدہ موضوع کی حفاظت کی خاطر یہ سب کچھ یہاں منتقل کرنا پڑا ۔
خوش آئند بات یہ ہےکہ آپ ابھی تک ’’ کاپی پیسٹ ‘‘ سے بچے ہوئے ہیں ۔ شاید یہ آپ کے اخلاص اور سنجیدگی کا ہی اثر ہے ۔
 
Last edited:

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@عبدہ بھائی آپ کے ایک سنجیدہ موضوع کی حفاظت کی خاطر یہ سب کچھ یہاں منتقل کرنا پڑا ۔
کیا مقلدین سے وضاحتیں طلب کرنا اور غیر مقلدین سے وضاحتیں طلب نہ کرنا ایک سنجیدہ موضوع ہے - اگر یہ سنجیدہ موضوع ہے تو پھر غیر سنجیدہ موضوع کیا ہو گا -
 
Top