Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم
وضو کرتے وقت جب میں ناک میں پانی ڈالتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی ہوتی ہے اور مجھے سردی بھی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے میں کافی دنوں تک بیمار رہتا ہوں، اور یہی پریشانی غسل کے وقت بھی ہوتی ہے.
تو کیا میں صرف انگلیوں کو گیلا کر کے ناک صاف کر سکتا ہوں،
ولسلام