• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ولادت کے وقت سورہ مریم کی تلاوت ؟

شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
ولادت کے وقت سورہ مریم کی تلاوت ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ؟

بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حق واضح ھو جائے -

جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ولادت کے وقت سورہ مریم کی تلاوت ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں نے بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ ولادت کے وقت لڑکی سورہ مریم کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰٰ اسے بیٹے سے نوازتا ہے جب کہ مجھے اس بارے میں علم نہیں قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کر یں ؟

بہنوں اور بھائیوں کے سامنے حق واضح ھو جائے -

جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس طرح کے سوالات محدث فتویٰ پہ پیش کیے جائیں۔
www.urdufatwa.com
 
Top