• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
اسلام و علیکم دوستوں
ابھی موجودہ وقت میں میرے پاس
lenovo ibm
model,,,q45
core 2 due
کا سسٹم ہے اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال نہیں ہو رہی تو میں نے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے ونڈوز 7 کی انسٹالیشن کے بعد اس سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا اگر ہیڈ فون لگائیں جائیں توہیڈ فون کام کرتیں ہیں اور جب ہیڈ فون کی پن سسٹم سے نکال دیں تو ٹاسک بار میں موجود والیم کے آئیکون اسپیکر پر کراس کا نشان آجاتا ہے ،،،پلیز ونڈوز 7 میں سسٹم میں موجود بلٹن اسپیکر کو چلانے کا کوئی حل بتایا جائے
شکریہ
والسلام ،، ایم اسلم اوڈراجپوت
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا ا

آسان سی بات ہے کہ ونڈوز میں آپ کے سسٹم کے ڈرائیور نہیں ،جس کے سبب مذکورہ مشکل کا سامنا ہے
سسٹم کا جو تعارف آپ نے یہاں لکھا ،وہی مسٹر گوگل کو تھما دیں ،کہیں سے ڈھونڈ نکالے گا
یا پھر کنٹرول پینل سے ساونڈ پراپرٹی کو چیک کریں
 
Last edited:

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
جی آپ کی بات ہی میں لکھنے والا تھا
ڈرائیور انسٹال نہ ہوتا تو ہیڈ فون بھی کام نہ کرتے
اگر ڈرائیور انسٹال نہ ہوتے تو ہیڈفون کیسے کام کرتا ؟
میرے ساتھ کافی پہلے ایک مرتبہ ایسا ہوا تھا کہ سسٹم کے بلٹن سپیکر نہیں چلتے تھے لیکن ایکسٹرنل سپیکر اور ہیڈ فون وغیرہ چل جاتے تھے اس وقت ڈرائیور اپ ڈیٹ کرنے سے مسئلہ حل ہو گیا تھا
آپ بھی نیٹ سے لیٹیسٹ ڈرائیور ڈھونڈ کر چیک کریں
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
سٹارٹ پر کلک کر کے run کھولیں اس میں msinfo32 لکھ کر اینٹر کریں اور درست ماڈل نمبر انفارمیشن میں شو ہو جائے گا وہ یہاں لکھ کر بتائیں
OS Name Microsoft Windows 7 Ultimate
Version 6.1.7601 Service Pack 1 Build 7601
Other OS Description Not Available
OS Manufacturer Microsoft Corporation
System Name ASLAM-PC
System Manufacturer LENOVO
System Model 7630AY6
System Type x64-based PC
Processor Intel(R) Core(TM)2 Duo CPU E8400 @ 3.00GHz, 3000 Mhz, 2 Core(s), 2 Logical Processor(s)
BIOS Version/Date LENOVO 5CKT63AUS, 6/9/2010
SMBIOS Version 2.5
Windows Directory C:\Windows
System Directory C:\Windows\system32
Boot Device \Device\HarddiskVolume1
Locale United States
Hardware Abstraction Layer Version = "6.1.7601.17514"
User Name aslam-PC\aslam
Time Zone Pakistan Standard Time
Installed Physical Memory (RAM) 1.00 GB
Total Physical Memory 876 MB
Available Physical Memory 108 MB
Total Virtual Memory 1.86 GB
Available Virtual Memory 305 MB
Page File Space 1.00 GB
Page File C:\pagefile.sys
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
آپ کی مزید راہنمائی شاید ممکن ہوجائے ۔
جہاں پر آپ گئے تھے وہاں پر " کمپوننٹ " پر کلک کریں پھر ملٹی میڈیا پھر ساؤنڈ میڈیا پھر دائیں جانب میں آپ کے آڈیو ڈیوائیسس ظاہر ہوں گے ۔
میرے خیال کے مطابق ہیڈفون لگانے والی پورٹ کا الگ اور عام کا الگ ڈرائیور ہوتا ہے ۔ جیسا کہ سکرین شاٹ سے ظاہر ہے ۔ اور اگر کوئی بلیوٹوتھ ہینڈ فری کے ساتھ کنکٹ ہو تو تیسرا ڈرائیور بھی ظاہر ہوگا ۔
اپنے ساونڈ کارڈ کے نام کے مطابق ڈرائیور ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں یا پھر driver detective فل ورژن سے کام چلالے ،خود کار طریقے سے آپ کے غیر انسٹال شدہ ڈرائیور کا بندوبست خود ہی کرے گا ۔

 
Top