مون لائیٹ آفریدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 30، 2011
- پیغامات
- 640
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 127
ایک وجہ تو صاف ظاہر ہے کہ یا تو ڈرائیور انسٹال نہیں ہے یا پھر آپ کا ساؤنڈ کارڈ خراب ہوچکا ہے ۔
پہلے میں یہ ہی سمجھا کہ ساؤنڈ کارڈ خراب ہے پہلا سسٹم اسی وجہ سے واپس دوکان دار کے پاس لیکر گیا کہ ساؤنڈ کارڈ خراب ہے دوسرا سسٹم تبدیل کر کے دے دیا اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال تھی بلٹن اسپیکر کام کر رہے تھے مگر ونڈوز 7 میں نہیںایک وجہ تو صاف ظاہر ہے کہ یا تو ڈرائیور انسٹال نہیں ہے یا پھر آپ کا ساؤنڈ کارڈ خراب ہوچکا ہے ۔
جزاک اللہ ڈرائیور کا لنک دینے کااس لنک سے ڈرائیور ڈاؤنلوڈ کیجئے اور انسٹال کیجئے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اسلام و علیکم دوستوں
ابھی موجودہ وقت میں میرے پاس
lenovo ibm
model,,,q45
core 2 due
کا سسٹم ہے اسمیں ونڈوز ایکس پی سروس پیک3 انسٹال نہیں ہو رہی تو میں نے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے ونڈوز 7 کی انسٹالیشن کے بعد اس سسٹم میں بلٹن اسپیکر چل نہیں رہا اگر ہیڈ فون لگائیں جائیں توہیڈ فون کام کرتیں ہیں اور جب ہیڈ فون کی پن سسٹم سے نکال دیں تو ٹاسک بار میں موجود والیم کے آئیکون اسپیکر پر کراس کا نشان آجاتا ہے ،،،پلیز ونڈوز 7 میں سسٹم میں موجود بلٹن اسپیکر کو چلانے کا کوئی حل بتایا جائے
شکریہ
والسلام ،، ایم اسلم اوڈراجپوت
-----------جزاک اللہ ڈرائیور کا لنک دینے کا
مگر
افاقہ نہیں ہوا مرض جوں کا تو برقرار ہے