• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وه پانچ کام جس پر صحابہ رضی اللہ عنہماء تھے‬ !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
‫‏وه پانچ کام جس پر صحابہ رضی اللہ عنہماء تھے‬ !!!

امام اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی اور اچھے طریقے سے ان کی پیروی کرنے والے پانچ چیزوں پر تھے : جماعت کو لازم پکڑنا ، سنت کی اتباع کرنا ، مسجدوں کو آباد کرنا ، قران پاک کی تلاوت کرنا ، اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا_ "
________________________

قال الاوزاعي رحمہ اللہ :

(( خمس كان عليها اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم والتابعون باحسان : لزوم الجماعة ، واتباع السنة ، وعمارة المسجد ، وتلاوة القران ، والجهاد في سبيل الله. ))

[حلية الاولياء ١٣١/٦ رقم الاثر : ٨١٠٠]
(سنده صحيح)
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
‫‏وه پانچ کام جس پر صحابہ رضی اللہ عنہماء تھے‬ !!!

امام اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی اور اچھے طریقے سے ان کی پیروی کرنے والے پانچ چیزوں پر تھے : جماعت کو لازم پکڑنا ، سنت کی اتباع کرنا ، مسجدوں کو آباد کرنا ، قران پاک کی تلاوت کرنا ، اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا_ "
________________________

قال الاوزاعي رحمہ اللہ :

(( خمس كان عليها اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم والتابعون باحسان : لزوم الجماعة ، واتباع السنة ، وعمارة المسجد ، وتلاوة القران ، والجهاد في سبيل الله. ))

[حلية الاولياء ١٣١/٦ رقم الاثر : ٨١٠٠]
(سنده صحيح)
جزاک الله ھوا خیر -
 
Top