• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
دوسرے لوگوں کا غلط پر عقیدہ و ایمان ہے پہر اسے غلط کیسے کہیں گے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
موضوع شاید اس ارادہ سے شروع کیا گیا تھا کہ :
کیونکہ وہابی یوم وطنی مناتے ہیں لہذا عید میلاد ثابت ہوگئی ۔۔۔ نعرہ تکبیررر
لیکن وہابیوں نے ہی اس کی تردید کردی اب
کیا یوم وطنی کی تردید کے ساتھ عید میلاد کی بھی تردید ہوگئی ؟؟
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
آپ لوگ موضوع کو کیوں بدلتے ہیں ؟
جوش صاحب ! یہ تو بات ہی نہیں ہورہی کہ کوئی آزاد ملک یوم آزادی کیوں مناتا ہے، بات یہ ہورہی ہےکہ یہ یوم آزادی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟
یوسف صاحب ! آپ غلط کو غلط کہتے ہیں اچھی بات ہے،اگر قومی دن منانا غلط ہے تو یہ غلط کام اگر بدعت ہے تو سعودی حکومت بدعت کی مرتکب ہوئی، تو اس حکومت کو بدعتی لوگوں کی حکومت کہیں۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جوش صاحب ! یہ تو بات ہی نہیں ہورہی کہ کوئی آزاد ملک یوم آزادی کیوں مناتا ہے، بات یہ ہورہی ہےکہ یہ یوم آزادی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟
یوسف صاحب ! آپ غلط کو غلط کہتے ہیں اچھی بات ہے،اگر قومی دن منانا غلط ہے تو یہ غلط کام اگر بدعت ہے تو سعودی حکومت بدعت کی مرتکب ہوئی، تو اس حکومت کو بدعتی لوگوں کی حکومت کہیں۔
اگر یہ سب کوئی کہہ دے تو آپ مان لیں گے کہ ’’ عید میلاد بدعت ہے ‘‘ ؟
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
خلیل راناصاحب! جب عقل سلیم ہو اور عقل سلیم میں صحیح سمجھ بھی تو اصحاب قلم کے سامنے قلم کو حرکت دیا کرو ورنہ خاموشی بہتر ہے ۔۔ سوال تھا کہ وھابیہ کی تیسری عید کہاں سے آئی ؟ میں نے اس کا جواب دیا ہے اس میں قرآن و حدیث کا ذکر ہی نہیں ہے ۔اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا کرے
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
یہ یوم الوطنی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟یا بدعت ہے؟
 
Top