غلطاھل حدیث غلت کو غلت کہ دیتے ہیں ، دوسرے لوگ پتا نہیں ایسا کس لیے نہیں کرتے ،
جزاک اللہ بھای ، اردو لکھنے کی کو شش کر رہا ہو
اگر یہ سب کوئی کہہ دے تو آپ مان لیں گے کہ ’’ عید میلاد بدعت ہے ‘‘ ؟جوش صاحب ! یہ تو بات ہی نہیں ہورہی کہ کوئی آزاد ملک یوم آزادی کیوں مناتا ہے، بات یہ ہورہی ہےکہ یہ یوم آزادی کون سی آیت یا حدیث سے ثابت ہے؟
یوسف صاحب ! آپ غلط کو غلط کہتے ہیں اچھی بات ہے،اگر قومی دن منانا غلط ہے تو یہ غلط کام اگر بدعت ہے تو سعودی حکومت بدعت کی مرتکب ہوئی، تو اس حکومت کو بدعتی لوگوں کی حکومت کہیں۔