• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ویب سائیٹ لنکس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم منتظین و اراکین!
بعض اراکین اپنے مراسلہ جات میں بطور حوالہ ایسی ویب سائٹس کا لنک دیتے ہیں جس میں خبروں کے علاوہ فحش تصاویر بھی موجود ہوتی ہیں۔ حوالے کے لنک پر وزٹ کرنے سے انتہائی شرمناک مناظر سامنے آتے ہیں۔ میری تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اللہ تعالی کے خوف کو مد نظر رکھتے ہوئےایسی خبریں شیئر نہ کریں یا متبادل ذرائعے استعمال کریں۔
اور منتظمین سے درخواست ہے کہ اس سلسلے میں کوئی لائحہ عمل واضح کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ انگلش نیوز کی ویب سائٹس ہوتی ہیں، اگر میری کسی نیوز لنکس پر ایسی بات دیکھنے کو سامنے آئی ہو تو فرینڈلی بتا سکتے ہیں جس پر دوسرا فارمولہ استعمال میں لایا جا سکتا ھے، مجھے برا نہیں لگے گا۔ شکریہ!

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم کنعان بھائی!
میرا اشارہ کسی کی انفرادی ذات پر ہر گز نہیں۔۔۔ اور نہ ہی میں نے اس سلسلے میں کوئی تحقیق کی ہے کہ کون کون اس کام کا مرتکب ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا لنک میری طرف سے بھی شیئر ہو گیا ہو۔ بہرحال کئی لنک میری نظر سے ایسے گزرے ہیں جو شیئر نہیں ہونے چاہیئے تھے۔ اس لیے آئیندہ کے لیے ہم سب احتیاط کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دیکھیں بھائی میرا بھی کسی کی طرف کوئی اشارہ نہیں تھا جو پوائنٹ نوٹ کیا ھے اس پر توجہ ہونا ضروری ھے، میں اس مسئلہ کو بہت پرانا جانتا ہوں اور میری کوشش یہی ہوتی ھے کہ ایسا لنک پیش نہ کیا جائے جس پر ایسا کوئی مواد ہو، اس پر ایک اور خاص بات تجربہ کی بنیاد پر سب کو زہن نشین کرنا ضروری ھے جس وجہ سے اس پر کنٹرول کرنا مشکل ھے وہ یہ کہ آپ اگر کوئی لنک پیش کرتے ہیں اس وقت وہ بالکل صاف ھے مگر وہ جب دوسرا کوئی بھی کھولے گا تو وہاں کی ٹریفک کے مطابق سب کچھ الٹ نظر آئے گا، اس پر اگر کوئی چاہے تو تجربہ کر کے بھی دیکھ سکتا ھے۔ اس مسئلہ کا ایک ہی حل ھے کہ لنک کی بجائے نام دے دیا جائے اگر کوئی لنک کی ڈیمانڈ کرے تو اسے پی ایم کر دیں، اس کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں، لنک اردو سے ہو یا عربی سے جگہ شہر اور ملک کے مطابق وہاں کی ٹریفکنگ کے مطابق تبدیلیاں ضروری سامنے آئیں گی۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ماہرین اور انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کا جو بھی مناسب حل نظر آتا ہے اس پر عمل درآمد کے لیے پیش رفت کریں۔
جزاک اللہ خیرا!
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
کنعان بھائی کی بات ٹھیک ہے۔ میں ایک عام بات کرتا ہوں۔

کسی لنک پر کلک کرنے سے جو ویب سائٹ کھلتی ہے اس میں دو طرح کے ایڈ ہو سکتے ہیں، ایک وہ جو سائیٹ کے مالک نے لگائے ہیں اور دوسرے گوگل ایڈ ہوتے ہیں۔ گوگل ایڈ بہت سی وجوہات کی بنا پر تبدیل ہوتے ہیں جس میں کنیکشن لینے والے کے آپنے نیٹ کا استعمال ، آپ جس نیٹ کمپنی سے کونیکٹڈ ہیں اس کی سب یوزر، آپ کا علاقہ اور ملک سب شامل ہیں۔ آگر کوئی 3G /4G انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے تو جس ٹاور سے آپ کونیکٹ ہیں اس ٹاور کا نیٹ کا استعمال بھی گوگل ایڈ پر اثرانداز ہوتا ہے۔

دونوں طرح کے ایڈ سے بچا نہیں جا سکتا۔

یو ٹیوب بھی اسی طرح سے کام کرتا ہے۔

آپنا نیٹ کسی سے مت شیئر کریں اور کسی کا نیٹ لے کر مت استعمال کریں اور اس سے کافی فرق پڑتا ہے۔

آگر اس کا کوئی حل ہے تو بہت آچھی بات ہے۔ سعودیہ میں نیٹ پر فلٹر ہے لیکن بھر بھی ایسے ایڈ سے مکمل چھٹکارا نہیں پایا جا سکتا۔

ایک کام کیا جا سکتا ہے کہ اگر براوزر کی کوئی سیٹنگ ہو کے وہ کوئی بھی امیجھ کو لوڈ مت کرے۔

راوٹر کی فائر وال پر میں یہ تجربہ کر چکا ہوں اور ایسا ممکن ہے مگر ہر راوٹر میں آپشن ہے کہ نہیں؟ پتا نہیں ۔۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
میرا مشورہ یہ ہے کہ جس خبر کو ہم شئیر کرنا چاہتے ہیں اس کا پرنٹ شاٹ لے لیں اور اسے اٹیچ کر دیں۔

اس سے ایک فائدہ یہ ہو گا کہ بعض مرتبہ جب کافی عرصہ گزر جاتا ہے تو مختلف سائٹ ( اپ ڈیشن کی وجہ سے) یا کسی بھی وجہ سے اگر ویب سائٹ سے لنک بدل جاتا ہے تو ہمیں مطلوبہ مواد نظر نہیں آتا اس کے لیے پرنٹ شاٹ اگر اٹیچ ہو گا تو ہم کبھی بھی وہ خبر پڑھ سکیں گے۔ لنک بدلنے سے فورم پر فرق نہیں پڑے گا۔

اور جو یوزر پرنٹ شاٹ لگا رہا ہے وہ اس پرنٹ شاٹ کا سورس الگ سے اپنے حوالہ جات کا تھرڈ بنا لے اور اس میں ، اس صرف پرنٹ شاٹ کا حوالہ (لنک) محفوظ کرے۔ ساتھ میں اپنی پوسٹ کا نمبر بھی اسی حوالے میں محفوظ کرے۔ اور یہ حوالہ جات والا تھریڈ ہر کسی کے لیے اوپن نہ ہو ، اور جو ممبر خاص ریکوسٹ کرے حوالہ دیکھنے کے لیے تو اسے یہاں سے فوری طور پر اصل حوالہ دے دیا جائے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ایڈ بلاکر کا ستعمال کرتا ہوں، اس لئے میرے پاس کوئی ایڈ ظاہر نہیں ہوتی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
Top