• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ویب سائیٹ کو آسان بنائیں

شمولیت
دسمبر 26، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
42
السلام علیکم: ایک لمبے عرصے کے بعد لاگ ان ہونے کی سعادت حاصل ہوئی ہے، ہزاروں بار لاگ ان ہونے کی کوشش ہوتی رہی مگر ناکامی ہوتی رہی، آج قدرت مہربان ہوئی اور میرا کوئی تیر تکہ لگ گیا اور میں لاگ ان ہو گیا،
وجہ یہ کہ زبان اردو ہے جو کہ سمجھنے میں بہت مشکل ہے، اس میں آپشن ہونا چاہیے کہ صارف اپنی مرضی سے اردو یا انگلش کا چناو کر سکے،
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جی بھائی آپ کی تجویز ٹھیک ہے لیکن کیونکہ یہ خالص اردو فارم ہے اس لیے یہاں اردو لکھنا ہی بہتر ہے۔ویسے میں بھی کافی عرصے بعد آج لاگ ان ہوا ہوں۔(ابتسامہ)
 
Top