• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

يوم الجمعہ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
خطبہ جمعہ !!!


1460062_477843529020580_8050762567165780597_n.jpg



عن أَبی هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « إِذَا قُلْتَ لِصَاحِبِكَ أَنْصِتْ . يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ »

(صحیح مسلم:2002،باب الانصات یوم الجمعۃ)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ قَالَ « مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَمَسَّ مِنْ طِيبِ امْرَأَتِهِ - إِنْ كَانَ لَهَا - وَلَبِسَ مِنْ صَالِحِ ثِيَابِهِ ثُمَّ لَمْ يَتَخَطَّ رِقَابَ النَّاسِ وَلَمْ يَلْغُ عِنْدَ الْمَوْعِظَةِ كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا بَيْنَهُمَا وَمَنْ لَغَا وَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ كَانَتْ لَهُ ظُهْرًا ».

(سنن أبي داؤد, باب في الغسل يوم الجمعة:347)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12391420_905224029545867_8907912747443327282_n (1).jpg


جمعہ کا دن :

------------

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :

قیامت کے دن اللہ تعالی ہر دن کو اس کی صورت میں لائے گا لیکن جب جمعہ کو سامنے لائے گا تو وہ خوشگوار اور چمکتا ہوگا ، اسے (دنیا میں) پڑھنے والے یوں گھیرے میں لئے ہوں گے جیسے وہ دلہن گھیری ہوتی ہے جسے اس کے شوہر کے پاس لے جایا جانا ہوتا ہے، وہ جمعہ کا دن انہیں روشن کرتا دکھائے دے گا اور وہ (جمعہ پڑھنے والے) اس کی روشنی میں چلیں گے ، ان کے رنگ سفیدی میں برف کی طرح ہوں گے ، جب کہ خوشبو کستوری سے بڑھ کر ہوگی ، وہ کافور کے گویا پہاڑوں میں گھسے ہوں گے ، دونوں جہانوں والے ان کی طرف دیکھ رہے ہوں گے ، اور جنت میں چلے جانے تک خوشی میں سر اوپر نہ اٹھائیں گے ، اور ان میں گھل مل جانے والےصرف موذن ہوں گے جو ثواب کی خاطر اذانیں کہتے رہیں ہوں گے

----------------------------------------

(السلسلة الصحيحة : 706 ، ،صحيح الجامع : 1872 ، ،
الترغيب والترهيب : 1/336 ، ، صحيح الترغيب : 698 ، ،
المتجر الرابح : 83 ، ،التذكرة للقرطبي : 189)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
1432_905665442835059_1099964266913479070_n (1).jpg

نذدیک اور دور !

--------------​

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ :

’’(جمعہ کے) خطبہ میں حاضر رہا کرو اور امام سے قریب رہو کیونکہ آدمی جیسے جیسے دور ہوتا رہتا ہے تو وہ جنت میں بھی پیچھے کردیا جاتا ہے اگرچہ وہ اس میں داخل تو ہو جاتا ہے‘‘

-------------------------------------------------
(سنن أبي داود : 1108 ، ، تخريج مشكاة المصابيح :2/104 :1336 ، ،
صحيح الجامع: 200 ، ، السلسلة الصحيحة : 365)
 
Top