ان سب خرافات و خزعبلات کے باوجود کچھ بریلوی حضرات ’’ عقیدہ توحید ‘‘ کے عنوان سے اجتماعات قائم کرکے وہاں ’’ فیض رضا ‘‘ کے نام پر مشرکین کی حوصلہ افزائی کا سامان مہیا کرتے ہیں ۔
یقینا شیطان جو بہت پہلے اس امت سے مایوس ہوگیا تھا وہ بھی خوب دل ہی دل میں ان متجددین ملۃ بریلویہ شرکیہ کو دیکھ کر محظوظ ہوتا ہوگا کہ ان میرے بھائیوں نے میری مایوسی و نا امیدی کو ختم کردیا ہے وہ بھی قرآن وسنت سے دلائل (شبہات ) کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعوذ باللہ من الخذلان ۔