• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم

یہ تھریڈ علیؓ کے اقوال پہ مشتمل ہوگا اس میں حضرت علیؓ کے اقوال نقل کریں۔

مع سلام
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ١


اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو
کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اس سوچوں سے ایمان بنتا ہے
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ٢


زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خودغرض ہے۔
جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے
اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ٣


کائنات کی کسی چیز میں اتنا مزا نہیں جتنا نماز میں ہے مگر اللہ نے یہ مزا گنہگاروں کے لئے حرام کر دیا ہے۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اق اقو حضرت علیؓ ٤

اس دنیا میں تم بھی مہمان ہو
اور تمہاری آوازیں بھی۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ؍۵

بدکار کی دوستی سے بچنا،کیوںکہ وہ تمہیں معمولی سی چیز کے بدلے میں بیچ دیگا ۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ۶

٭عادت پر غالب آنا کمالِ فضیلت ہے٭
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ٧


انسان کی فطرت چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ہوتی ہے

بڑے کام تو ہمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ہے
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علی ۸

ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافیقوں کی عادت ہے۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ۹

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا۔
 
Top