• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭حضرت علیؓ کے اقوال ـ٭

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ١٠

جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا بے۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ١١
جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے
مگر انسان میں دونوں ہوتی ہیں اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
اقوال حضرت علیؓ ١٢

محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب @محمد طیفور صاحب!
ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ علی رضی اللہ عنہ کے ہی اقوال ہیں؟ کوئی حوالہ وغیرہ کیوں نہیں دیتے؟ ہمیں اسکی طرف رجوع کر کے بہت فائدہ ہوگا۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
بھائی @عمر أثری یہ سب میں تصاویر سے نقل کرتا ہوں میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے۔

اور اکثر جگہوں پے جو دیکھا ہے میں اسی کو نقل کرتا ہوں !

مجھے کوئی ایسی کتاب نہیں ملی جس میں اقوال زریں ہوں۔۔۔۔!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھائی @عمر أثری یہ سب میں تصاویر سے نقل کرتا ہوں میرے پاس کوئی کتاب نہیں ہے۔

اور اکثر جگہوں پے جو دیکھا ہے میں اسی کو نقل کرتا ہوں !

مجھے کوئی ایسی کتاب نہیں ملی جس میں اقوال زریں ہوں۔۔۔۔!
یہ درست رویہ نہیں ہے میرے پیارے بھائی! آپ پہلے تحقیق کر لیں کہ یہ اقوال علی رضی اللہ عنہ سے ثابت ہیں بھی یا نہیں۔ کیونکہ علی رضی اللہ عنہ کی طرف کئی جھوٹے اقوال منسوب کر دئے گئے ہیں۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بندے کے جھوٹاہونے کے لیے یہی کافی کہ وہ ہو سنی سنائی بات آگے پہنچادے نہ کوئی حوالہ نہ کوئی دلیل
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
(مسلم، ابو داود) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: " كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبًا وفي رواية: (كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا) أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ "

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے ( اور ایک روایت میں ہے: گنہگار ہونے کے لیے) کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات ( بلا تحقیق ) بیان کرے ۔
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم
آپ لوگوں کی بات درست ہے مگر تحقیق کروں تو کیسے کروں ؟
 
Top