• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
امام بخاری صاحب اللہ انکو بخشے اور رحم فرمائے کی کتاب پڑھ کر الجھن دور نہیں ہوتی بڑھ جاتی ہے
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
اسکاکیا مطلب ہوا۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ مقلد واقعی الجھا ہوا ہے۔اور اسکی الجھن میں یہ بات مزید اضافہ کر دیتی ہے کہ اگر امام بخاری رحمہ اللہ کے دلائل دیکھنا بھی تقلید ہے تو وہ حنفی ہوا کیسے؟؟؟؟
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
امام بخاری صاحب اللہ انکو بخشے اور رحم فرمائے کی کتاب پڑھ کر الجھن دور نہیں ہوتی بڑھ جاتی ہے
تو الجھن دور کرنے کے لئے علماء سے رابطہ کریں تاکہ وہ مسئلہ حل کرنے میں مدد دیں۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
تو الجھن دور کرنے کے لئے علماء سے رابطہ کریں تاکہ وہ مسئلہ حل کرنے میں مدد دیں۔

باجی اس لئے تو عالم لوگوں کی تقلید کرتے ہیں کیونکہ وہ الجھن سے بچاتے ہیں
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
تو الجھن دور کرنے کے لئے علماء سے رابطہ کریں تاکہ وہ مسئلہ حل کرنے میں مدد دیں۔

باجی اس لئے تو عالم لوگوں کی تقلید کرتے ہیں کیونکہ وہ الجھن سے بچاتے ہیں
مطلب مقلد اپنے عالم کا مقلد ہے۔ ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا نام ویسے ہی بدنام کیا ھوا ھے ۔۔۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
باجی امام ابو حنیفہ ان پر اللہ کی رحمتیں ہوں عالم ہی تو ہیں۔
 
Top