آمینما شاء اللہ۔
اے اللہ تمام مسلمانوں کو اس چیز کا فہم اور عقل سلیم، قلب سلیم عطا فرما دے اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔
اور عورتوں کے لئے جو احکامات بیان ہوئے ہیں تمام مسلمان عورتوں کو بھی ان احکامات پر عمل کرنے والی بنا دے آمین یارب العالمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ اب تو مرد عورتوں کی ، اور عورتیں مردوں کی مشابہت کر رہے ہیں۔بس ہر شخص اپنی رعیت کا جوابدہ ہے۔اللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دے۔آمینماحول بدل چکا ہے، مرد حضرات جسم کو ڈھانپتے چلے جارہے ہیں اور عورت ذات برہنہ سے برہنہ ہوتی چلی جا رہی ہے۔ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر رکھنے کو ہی دیکھ لیجیے۔ جو عورتیں اپنی شلواروں اور پنجاموں کی کٹ ٹخنوں سے اوپر رکھواتی ہیں۔۔ وہ درزی کو بولا کرتی ہیں کہ ’’ وہابی کٹ رکھنا ‘‘۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ شرم مگر تم کو آتی نہیں۔۔۔ یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔