• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹوپی ڈرامہ ......پتھر کا اٹھ جانا اور گیارہویں شریف کی زبردست دلیل

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
استغفراللہ۔ ۔ ۔ قمر علی کا نام لیا تو پتھر اٹھ گیا ۔۔انہیں کے لیے شیطان نے ان کے اعمال مزین کر کے پیش کر رکھے ہیں!!
یاد آیا کہ امہات المومنین رضوان اللہ علیہن اجمعین کی تعداد بھی گیارہ ہیں۔ ۔ اب بتاؤ ’وہابیو‘کہاں کہاں کا انکار کرو گے؟؟؟:)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
محترم بھائیو گیارویں کی اسی طرح کی دلیل پر ایک گپ باز کا میں بھی تذکرہ کرنا چاہوں گا جو بالکل سچا واقعہ ہے جامعہ اشرفیہ کے غالبا شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن اشرفی کو کون نہیں جانتا شاید اب اس دینا میں نہیں ہیں وہ ایک دفعہ اچھرہ میں مولانا احمد علی لاہوری والی مسجد میں تقریر کر رہے تھے میں بھی اس وقت دیوبندی تھا اور وہاں موجود تھا کیسٹ بھی بنی تھی جو بعد میں میرے پاس بھی تھی لیکن کسی دوست نے لی اور اب مل نہیں رہی وہاں کے خطیب اور امام مسجد مولانا علیم الدین شاکر یا کسی نمازی سے گواہی لی جا سکتی ہے
انھوں نے گیارویں کی جو دلیل دی وہ کسی مولوی کو سوجھ ہی نہیں سکتی انھوں نے کہا کہ دیکھو چاند پر ایک شٹل گئی تھی جسکا نام اپالو تھا اب سوال یہ ہے کہ کیا اپالو ایک جا سکا تھا (جواب نہیں) کیا دو جا سکا تھا (جواب نہیں) ---- پس اپالو گیارہ ہی چاند پر جا سکا تھا پس اس سے گیارویں ثابت ہوئی کہ نہیں (سبحان اللہ )
جی محترم محمد عامر یونس.3508/" class="username bdTagMe_TaggedUser">محمد عامر یونس بھائی آپ کہاں بٹھکتے کو کوئی اعتراض تو نہیں
نہیں بھائی مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے -

اللہ ان کو دین کی صحیح سمجھ دیں - آمین



مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمہ اللہ نے ایک دفعہ واقعہ بیان کیا۔ ایک بریلوی مولوی نے کسی چوہدری کے گھر میں گیارہویں کی دلیل دیتے ہوئے کہا کہ
چار پائی کے کتنے پائے ……………………………………………= ۴
لمبائی اور چوڑائی کی لکڑیاں………………………………………=۴
رسی جس سے چارپائی بنائی گئی……………………………………=۱
دوائن (چارپائی کی پائنتی کی طرف والی رسی) ………………=۱
سونے والا ………………………………………………………………=۱
ٹوٹل کتنے ہوئے……………………………………………………… = ۱۱
تو گیارہویں ثابت ہو گئی۔
لوگوں نے کہا۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے مولوی صاحب۔ کیا کہنے آپ کے۔

مولانا محمد حسین شیخوپوری فرمانے لگے میں نے دعا کی
سونے والا ایک ہی رہے
کبھی دو نہ ہوں
تاکہ گیارہویں یہیں تک رہے۔
بولیئے ………………………………………………………آمین۔
لگتا ہے کہ مولانا کی شادی نہیں ہوئی تھی اس لئے تو 11 کی دلیل پیش کی
 
Top