• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹوپی ڈرامہ ......پتھر کا اٹھ جانا اور گیارہویں شریف کی زبردست دلیل

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ڈرامے باز
محترم بھائیو گیارویں کی اسی طرح کی دلیل پر ایک گپ باز کا میں بھی تذکرہ کرنا چاہوں گا جو بالکل سچا واقعہ ہے جامعہ اشرفیہ کے غالبا شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن اشرفی کو کون نہیں جانتا شاید اب اس دینا میں نہیں ہیں وہ ایک دفعہ اچھرہ میں مولانا احمد علی لاہوری والی مسجد میں تقریر کر رہے تھے میں بھی اس وقت دیوبندی تھا اور وہاں موجود تھا کیسٹ بھی بنی تھی جو بعد میں میرے پاس بھی تھی لیکن کسی دوست نے لی اور اب مل نہیں رہی وہاں کے خطیب اور امام مسجد مولانا علیم الدین شاکر یا کسی نمازی سے گواہی لی جا سکتی ہے
انھوں نے گیارویں کی جو دلیل دی وہ کسی مولوی کو سوجھ ہی نہیں سکتی انھوں نے کہا کہ دیکھو چاند پر ایک شٹل گئی تھی جسکا نام اپالو تھا اب سوال یہ ہے کہ کیا اپالو ایک جا سکا تھا (جواب نہیں) کیا دو جا سکا تھا (جواب نہیں) ---- پس اپالو گیارہ ہی چاند پر جا سکا تھا پس اس سے گیارویں ثابت ہوئی کہ نہیں (سبحان اللہ )
جی محترم محمد عامر یونس بھائی آپ کہاں بٹھکتے کو کوئی اعتراض تو نہیں
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمہ اللہ نے ایک دفعہ واقعہ بیان کیا۔ ایک بریلوی مولوی نے کسی چوہدری کے گھر میں گیارہویں کی دلیل دیتے ہوئے کہا کہ
چار پائی کے کتنے پائے ……………………………………………= ۴
لمبائی اور چوڑائی کی لکڑیاں………………………………………=۴
رسی جس سے چارپائی بنائی گئی……………………………………=۱
دوائن (چارپائی کی پائنتی کی طرف والی رسی) ………………=۱
سونے والا ………………………………………………………………=۱
ٹوٹل کتنے ہوئے……………………………………………………… = ۱۱
تو گیارہویں ثابت ہو گئی۔
لوگوں نے کہا۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے مولوی صاحب۔ کیا کہنے آپ کے۔

مولانا محمد حسین شیخوپوری فرمانے لگے میں نے دعا کی
سونے والا ایک ہی رہے
کبھی دو نہ ہوں
تاکہ گیارہویں یہیں تک رہے۔
بولیئے ………………………………………………………آمین۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ابتسامہ!!!

سورہ یوسف کی آیت

إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَ‌أَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ‌ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ‌ رَ‌أَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ ﴿٤
سے بھی گیارہویں ثابت ہوتی ہے اور یہ تو ہے بھی قرآن میں ۔۔۔ پر وہابی بڑے گستاخ ہیں، مانتے ہی نہیں ۔۔۔۔:(
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہہہہ۔ ۔کل کلاں کو کسی کے ہاں گیارہ بچے ہو گئے تو بھی یہی کہیں گے گیارہویں کی ’برہان‘!!!
اور خوش قسمتی سے صاحب ’منکر گیارہویں شریف ‘ ہوئے تو کہیں گے’’دیکھو۔ ۔ انکاری تھا نہ۔ ۔ اپنے ہاں گیارہویں آ گئی۔ اب کرے انکار!!!‘‘
حد ہوتی ہے جہالت کی۔ ۔ ۔پتھر شریف سے گیارہویں منوانے والے ان گیارہ حضرات کو ’متبرک‘ کب قرار دیا جا رہا ہے؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مولانا محمد حسین شیخوپوری رحمہ اللہ نے ایک دفعہ واقعہ بیان کیا۔ ایک بریلوی مولوی نے کسی چوہدری کے گھر میں گیارہویں کی دلیل دیتے ہوئے کہا کہ
چار پائی کے کتنے پائے ……………………………………………= ۴
لمبائی اور چوڑائی کی لکڑیاں………………………………………=۴
رسی جس سے چارپائی بنائی گئی……………………………………=۱
دوائن (چارپائی کی پائنتی کی طرف والی رسی) ………………=۱
سونے والا ………………………………………………………………=۱
ٹوٹل کتنے ہوئے……………………………………………………… = ۱۱
تو گیارہویں ثابت ہو گئی۔
لوگوں نے کہا۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے مولوی صاحب۔ کیا کہنے آپ کے۔

مولانا محمد حسین شیخوپوری فرمانے لگے میں نے دعا کی
سونے والا ایک ہی رہے
کبھی دو نہ ہوں
تاکہ گیارہویں یہیں تک رہے۔
بولیئے ………………………………………………………آمین۔

ہاہاہاہاہا۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابتسامہ!!!

سورہ یوسف کی آیت

إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ إِنِّي رَ‌أَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ‌ كَوْكَبًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ‌ رَ‌أَيْتُهُمْ لِي سَاجِدِينَ ﴿٤
سے بھی گیارہویں ثابت ہوتی ہے اور یہ تو ہے بھی قرآن میں ۔۔۔ پر وہابی بڑے گستاخ ہیں، مانتے ہی نہیں ۔۔۔۔:(
لو کر لو گل، قرآن سے اپنی مرضی کا مطلب۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہہہہ۔ ۔کل کلاں کو کسی کے ہاں گیارہ بچے ہو گئے تو بھی یہی کہیں گے گیارہویں کی ’برہان‘!!!
اور خوش قسمتی سے صاحب ’منکر گیارہویں شریف ‘ ہوئے تو کہیں گے’’دیکھو۔ ۔ انکاری تھا نہ۔ ۔ اپنے ہاں گیارہویں آ گئی۔ اب کرے انکار!!!‘‘
حد ہوتی ہے جہالت کی۔ ۔ ۔پتھر شریف سے گیارہویں منوانے والے ان گیارہ حضرات کو ’متبرک‘ کب قرار دیا جا رہا ہے؟؟
اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 
Top