• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ

السلام علیکم
یہاں پر محترم بھائی ابن بشیر الحسینوی صاحب نے "ٹیکسٹ پر لنک لگانے" کا طریقہ دریافت کیا ہے۔تو اس سلسلے میں میں نے یہ تھریڈ لکھا ہے۔
میں نے اس تھریڈ میں آسان انداز میں ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔
یہاں سے لنک کو کاپی کریں

جس ٹیکسٹ پر لنک لگانا ہے وہ لکھیں

ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں

اس بٹن پر کلک کریں

یہاں پر لنک پیسٹ کر دیں۔شارٹ کٹ کی Ctrl+V

یہاں پر کلک کریں


یہ لیں ٹیکسٹ پر لنک لگ گیا


کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
محمد ارسلان ملک
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ

السلام علیکم
یہاں پر محترم بھائی ابن بشیر الحسینوی صاحب نے "ٹیکسٹ پر لنک لگانے" کا طریقہ دریافت کیا ہے۔تو اس سلسلے میں میں نے یہ تھریڈ لکھا ہے۔
میں نے اس تھریڈ میں آسان انداز میں ٹیکسٹ پر لنک لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔
یہاں سے لنک کو کاپی کریں

جس ٹیکسٹ پر لنک لگانا ہے وہ لکھیں

ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں

اس بٹن پر کلک کریں

یہاں پر لنک پیسٹ کر دیں۔شارٹ کٹ کی Ctrl+V

یہاں پر کلک کریں


یہ لیں ٹیکسٹ پر لنک لگ گیا


کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
محمد ارسلان ملک
اسلام علیکم ارسلان بھائی
ہم اپنی پوسٹ میں صفحہ کس طرح لگا سکتے ہے؟
اللہ حافظ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ناصر بھائی جان صدیق بھائی شاید کوئی امیج فائل کی بات کررہے ہیں کہ اس کو کیسے اپلوڈ کرنا ہے۔بھائی صدیق اگر میں صحیح سمجھا تو یہ لیں اس کا طریقہ
تصویراپلوڈکرنا
کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کےلیے سب سے پہلے آپ مطلوبہ تصویر کو یہاں اپلوڈکریں پھر یہاں سے IMG Code for Forums & Message Boardsاس عبارت کی ایڈریس بار میں جو یوآرایل ہے اس کو کاپی کرکے ایڈیٹر میں پیسٹ کردیں۔آپ کی تصویر کامیابی سے شامل ہوجائے گی۔
نوٹ
مزید آپ معلومات یہاں سے لے سکتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم ارسلان بھائی
ہم اپنی پوسٹ میں صفحہ کس طرح لگا سکتے ہے؟
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی اس موضوع پر میں نے تفصیل سے ٹیوٹوریل لکھا تھا۔لیکن آپ کی مطلوبہ معلومات حیدر بھائی نے فراہم کر دی ہیں اگر سمجھ آ جائے تو ٹھیک نہ آئے تو بتائیے گا میں بھائی کو پھر تفصیل سے سمجھاوں گا۔ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی

اور صدیق بھائی کس صفحہ کی بات کر رہے ہیں؟؟سمجھا نہیں میں
جزاک اللہ خیرا
غالبا صدیق بھائی کسی بھی امیج کو فورمز پر شئیر کرنے کا طریقہ پوچھنا چاہتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Top