• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ہاں فیس بک طرز کی ٹیگنگ شاید ممکن ہو۔ جو اجیکس تکنالوجی کے سہارے ہوتی ہے۔ جہاں آپ ٹیگ بکس میں ایک حرف لکھتے ہیں تو لمحہ بھر میں آپ کے دوستوں کے ان تمام ناموں کی فہرست نیچے دکھائی دیتی ہے جو اس حرف سے شروع ہوتے ہیں۔ مگر شاید ابھی یہ سہولت وی بلیٹن میں شامل نہیں کی گئی ہے۔
یہ بہترین بات ہے اگر ممکن ہو۔

فورم کے صفحہ اول پر سب سے نیچے آن لائن اراکین کے نام ہوتے ہیں یا آن لائن اراکین والا صفحہ دیکھ لیں
مجھے جو مطلوبہ نام درکار ہے ہوسکتا ہے وہ اس وقت آف لائن ہو۔ کیا آن لائن کی طرح آف لائن افراد کی فہرست بھی موجودہے۔ اس سے کام یقینا بہت آسان ہوجائے گا۔ جیسے صادقین اور اردومجلس پر بیک وقت آن لائن اور آف لائن افراد کی فہرست موجود ہوتی ہے۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم!
میں جب کنعان بھائی کے نام سے ساتھ آپکے تذکرہ جات کا آپشن استعمال کرتا ہوں تو مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ بلکہ یہ علامت ظاہر ہوتی ہے۔
کنعان
جبکہ نام تو میں نے بالکل صحیح لکھا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاہد بھائی، نام سے قبل اور بعد میں ایک عدد اسپیس بھی ہو تو یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ عموماً ہم نام کاپی کرتے ہوئے اس کے ساتھ اسپیس بھی کاپی کر ڈالتے ہیں، تب یہ مسئلہ آتا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا آپ ٹیگ آپشن تصویر کے ذريعه سمجھا سکتے ہیں یہ میری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے
(1) آپ جب کوئی تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں تو اوپر اس طرح ایک آپشن ہوتا ہے۔
(2) یہاں "یوزر ٹیگ" کے بٹن پر کلک کریں اور بکس کو "چیک" کر دیں۔
(3) اور اس کے بعد "بھیجئے" پر کلک کر دیں۔
آپ کے جتنے بھی دوست ہوں گے سب کے پاس آپ کے تھریڈ کا لنک چلا جائے گا۔
 
Top