شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,014
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
یہ بہترین بات ہے اگر ممکن ہو۔ہاں فیس بک طرز کی ٹیگنگ شاید ممکن ہو۔ جو اجیکس تکنالوجی کے سہارے ہوتی ہے۔ جہاں آپ ٹیگ بکس میں ایک حرف لکھتے ہیں تو لمحہ بھر میں آپ کے دوستوں کے ان تمام ناموں کی فہرست نیچے دکھائی دیتی ہے جو اس حرف سے شروع ہوتے ہیں۔ مگر شاید ابھی یہ سہولت وی بلیٹن میں شامل نہیں کی گئی ہے۔
مجھے جو مطلوبہ نام درکار ہے ہوسکتا ہے وہ اس وقت آف لائن ہو۔ کیا آن لائن کی طرح آف لائن افراد کی فہرست بھی موجودہے۔ اس سے کام یقینا بہت آسان ہوجائے گا۔ جیسے صادقین اور اردومجلس پر بیک وقت آن لائن اور آف لائن افراد کی فہرست موجود ہوتی ہے۔فورم کے صفحہ اول پر سب سے نیچے آن لائن اراکین کے نام ہوتے ہیں یا آن لائن اراکین والا صفحہ دیکھ لیں