• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سس یہ ہے تھریڈ جہاں لڑائی ہوئی ہے سسٹرز کی
http://forum.mohaddis.com/threads/عورت-آدھا-معاشرہ-نہیں-ہے؟.21216/

پیاری بہن!
بعض اوقات ایک دوسرے کا موقف سمجھنے میں غلطی ہو جاتی ہے۔سسٹر مشکوۃ کی طرح آپ نے بھی اسے لڑائی کا نام دے دیا۔۔۔۔پتا نہیں کیوں (سوچنے والا آئیکون)
اور اس پر مزید تو مشکٰوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خنساء گوشہ اطفال میں چلیں ڈیئر!
دعا بہن خنساء کو علم ہے کہ اس کی بہن بہت لڑائی کرتی ہے اس لئے اس نےبھی لڑائی کا نام دے دیا،اور اپنے متعلق سب کو ہی علم ہوتا ہے آپ پریشان نہ ہوں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خنساء گوشہ اطفال میں چلیں ڈیئر!
دعا بہن خنساء کو علم ہے کہ اس کی بہن بہت لڑائی کرتی ہے اس لئے اس نےبھی لڑائی کا نام دے دیا،اور اپنے متعلق سب کو ہی علم ہوتا ہے آپ پریشان نہ ہوں۔
کچھ برا لگا تو معذرت۔۔۔
میرا مقصد دل آزاری نہیں تھا!
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
ھھھم اب سمجھی کسے لڑائی کہا جارہاتھا ،
خیر سب نے اپنا حصہ ڈالا اس لڑائی میں میرا مطلب ہے اس مباحثہ میں ۔ اور سب کا اندر بھی نظر آگیا بحر حال اختلاف رائے کے بغیر تو زندگی میں مزہ نہیں تو فورم پہ مزہ کیسے ہوگا ؟؟؟؟
 
شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31

asad

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2018
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
5
محترمہ بہن مفید معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ ۔میری بھی نظر سے کچھ ایسی معلومات گزری ہے جو کہ میں بھی شئیر کر رہا ہوں PEC Result 2019
 
Top