• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانچویں کلاس کا رزلٹ 2014

شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31
اسلام علیکم دوستوں!!!

تمام دوستوں کے ساتھ کچھ شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ اگر پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنا ہوں تو http://www.result.pk/5th-class-result.html یہاں دیکھیں۔ آج مجھے ایک دوست نے میسج کر کے بتا دیا کہ میری بیٹی کی پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھ کہ بتا دو۔ تو میں نے سرچ کیا اور یہ سائٹ سامنے آگئی۔ تو میں نے سوچا کہ محدث فورم میں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کروں۔

شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترمہ بہن مفید معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
شاید آپ نے ابھی تک فورم پر تعارف پیش نہیں کیا ۔ نئے اراکین عموما یہاں تعارف کرواتے ہیں ۔
فورم پر اگر چہ اور بھی بہنیں ہیں مثلا نسرین فاطمہ ، اخت ولید ، مشکٰوۃ اور دیگر قابل احترام بہنیں ،لیکن مجموعی طور پر خواتین کی تعداد بہت ہی کم ہے ۔ اب یہ آپ سب بہنوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کمی کو کیسے پورا کیا جاسکتا ہے ۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
سس بلا تو لیا ہے پر کیا کروں ادھر اتنی لڑائیاں کرتے ہیں سارے ایک تھریڈ بند ہوتا ہے تو دوسرا لڑائی والا تھریڈ کھل جاتا ہے۔سوچا تو یہی تھا کوئی مل کر کام کریں گے لیکن کافی دیر سے برداشت کررہی تھی لیکن اب بس ہوگئی ہےلگتا تو یہی کہ میں بھی لڑائیاں سیکھ جاؤں گی اتنے شوق سے آئی تھی :(
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
سس بلا تو لیا ہے پر کیا کروں ادھر اتنی لڑائیاں کرتے ہیں سارے ایک تھریڈ بند ہوتا ہے تو دوسرا لڑائی والا تھریڈ کھل جاتا ہے۔سوچا تو یہی تھا کوئی مل کر کام کریں گے لیکن کافی دیر سے برداشت کررہی تھی لیکن اب بس ہوگئی ہےلگتا تو یہی کہ میں بھی لڑائیاں سیکھ جاؤں گی اتنے شوق سے آئی تھی :(


لڑائی والے تھریڈ کون سے ہیں - ذرا یہاں لنک بتا دیں -
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاک اللہ خیر
میں نے تو خنساء خاتون کو بلا لیا ہے ۔۔ابتسامہ
دیگر بہنیں بھی ذمہ داری نبھائیں۔
جی بہنا میں نے بھی مہوش حمید کو بلایا ہے مگر وہ ٹائپنگ میں بزی ہوگئی ہیں اور بھی کئی لوگوں کو انوائٹ کیا مگر فعال نہیں ثابت ہوئے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اسلام علیکم دوستوں!!!

تمام دوستوں کے ساتھ کچھ شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ اگر پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنا ہوں تو http://www.result.pk/5th-class-result.html یہاں دیکھیں۔ آج مجھے ایک دوست نے میسج کر کے بتا دیا کہ میری بیٹی کی پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھ کہ بتا دو۔ تو میں نے سرچ کیا اور یہ سائٹ سامنے آگئی۔ تو میں نے سوچا کہ محدث فورم میں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کروں۔

شکریہ
بہنا یہ سائٹ تو نہیں کام کر رہی ہے ۔
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
پوچھنے والوں کو لڑائی والے تھریڈ زکا بہتر پتا ہے:)
لڑائی والے تھریڈ کون سے ہیں - ذرا یہاں لنک بتا دیں -
ایک تازہ جھلک
http://forum.mohaddis.com/threads/عورت-آدھا-معاشرہ-نہیں-ہے؟.21216/page-2#post-167403
ایک اور
http://forum.mohaddis.com/threads/روتی-ہوئی-عورت-اور-ہنستے-ہوئے-مرد-پر-کبھی-بھروسہ-نہ-کرو.21072/
 
Top