یہ ہے ابوبصیر کا اصل چہرہ محدث فورم کے لوگوں اس چہرے کو اچھی طرح پہچان لو اس کو اچھی طرح سے ذہن نشین کر لو اس بیچارے علمی کنگال اور مفلس کو اچھی طرح جان لو کہ دیکھو اس نے کس قوم کا فتویٰ نقل کیا ہے۔اس نے سنی اتحاد کونسل کے علماء کا فتویٰ نقل کیا ہے۔ یہ سنی اتحاد کونسل کے لوگ کون ہیں۔ اس فورم کے لوگوں کچھ پتا ہے کہ تمہیں یہ کون لوگ ہیں؟؟؟ ارے اس ظالم کو اس فتوے کو نقل کرتے ہوئے ذرہ برابر بھی حیاء نہیں آئی کہ کچھ تو حیاء کرلیتا ۔ یہ ظالم سنی کونسل کے لوگ صاحبزاہ فضل کریم کے لوگ ہیں یہ کون لوگ ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے امریکہ سے ہزاروں ڈالر اس لئے وصول کئے تھے کہ مجاہدین طالبان اور القاعدہ کے خلاف پاکستان میں پروپیگنڈہ کریں گے ملاحظہ ہو:
ہمیں شدید حیرت ہے کہ خوارج اس قدر گمراہیوں میں غرق ہوچکے ہیں کہ اب بریلویوں کے فتاویٰ مجاہدین پر چسپاں کرنے لگے ہیں ۔ یہ ہے ان کی علمی اور دینی حالت زار جو کہ مجاہدین دشمنی کے باعث بالکل ختم ہوچکی ہے۔اور کیوں نہ ہو۔سنی اتحاد کونسل کی طرح اس ابوبصیر جیسی ذہنیت کے لوگ تو نیٹو کی طرفداری کرنے سے نہیں گریز کرتے ان کے خیموں کی میخیں تک ان ظالموں سے سوات کے زلزلے کے دوران ٹھونکی ہیں ۔ ان کے خیموں کی پہریداری تک ان ظالموں سے صادر ہوچکی ہے کہ کہیں مجاہدین نیٹو کے کفار پر سوات میں حملہ نہ کردیں۔اور اپنے اس بدبختانہ عمل کو ملکی سلامتی کا نام دیا ہے۔کم از کم اپنے نام کی لاج تو رکھ لیتے اور اس فتوے کو شائع نہ کرتے۔ اب تو ابوبصیر کو چاہیے کہ اہل حدیثوں کے خلاف احمد رضا بریلوی کے فتاوی اس فورم پر پوسٹ کرنا شروع کردیں۔سنی اتحاد کونسل کے لیے امریکی امداد؟طالبان کے خلاف احتجاج کے لیے امریکہ کی طرف سے سنی اتحاد کونسل کو مالی امداد دیے جانے پر پاکستان کے مختلف حلقوں میں زبردست بحث جاری ہے۔ امریکی حکام کے بقول انہوں نے تنظیم کو 2009 میں چھتیس ہزار امریکی ڈالر دیے تھے۔لنک
یہ وہی گروہ تو نہیں جو اذان سے پہلے صلاۃ والسلام پڑھتے ہیں غالبا لیکن ابوبصیر صاحب کیا اذان سے پہلے صلاۃ والسلام پڑھنا سلف صالحین سے ثابت ہے کیایہ ہے ابوبصیر کا اصل چہرہ
اب بریلویوں کے فتاویٰ مجاہدین پر چسپاں کرنے لگے ہیں ۔ یہ ہے ان کی علمی اور دینی حالت زار جو کہ مجاہدین دشمنی کے باعث بالکل ختم ہوچکی ہے۔
محترم حیدر آپ اُن کو بھی وارننگ دیجئے جنہوں نے ایک اخبار کی خبر کو بنیاد بنا کر خواتین کے اغواء ہونے کا الزام لگایا اور لونڈیاں بنا کر اپنے ساتھ لے کر حملے کے دن سے لیکر آج تک اتنے ٹی وی شوز دیکھیں کسی شخص نے جو اس حملے کے مخالفین ہیں اُن میں سے کسی نے بھی یہ الزام نہیں لگایا لہذا جس خبر کی تصدیق نہ ہو اس کو بنیاد کر مخالفیں کالے ہاتھی کو سفید کرلیں اُن کو یہ ڈگری کس نے دیمحترم ابوزینب صاحب
مہذب گفتگو نہ کرنے پر آپ کو وارننگ دی جاتی ہے۔ امید ہے اس وارننگ کا بھرم رکھیں گے۔ شکریہ
محترمہ ام کشف!محترم حیدر آپ اُن کو بھی وارننگ دیجئے جنہوں نے ایک اخبار کی خبر کو بنیاد بنا کر خواتین کے اغواء ہونے کا الزام لگایا اور لونڈیاں بنا کر اپنے ساتھ لے کر حملے کے دن سے لیکر آج تک اتنے ٹی وی شوز دیکھیں کسی شخص نے جو اس حملے کے مخالفین ہیں اُن میں سے کسی نے بھی یہ الزام نہیں لگایا لہذا جس خبر کی تصدیق نہ ہو اس کو بنیاد کر مخالفیں کالے ہاتھی کو سفید کرلیں اُن کو یہ ڈگری کس نے دی
محترم ابوزینب صاحب
مہذب گفتگو نہ کرنے پر آپ کو وارننگ دی جاتی ہے۔ امید ہے اس وارننگ کا بھرم رکھیں گے۔ شکریہ
میں آپ سے کسی بحث میں الجھنا نہیں چاہتی کیونکہ انتظامہ معتدل ہوتی ہے وہ یکطرفہ نہیں ہونی چاہئے لیکن کیا یہ ضروری نہیں تھا کہ پہلے آپ علی ولی کو روکتے جنہوں نے علماء کی آراء کو عدالت کے فیصلے سے منسوب کیا اور اس فیصلے بعد قادیانی فرقہ کافر کہلایا تو پھر یہ کس بنیاد پر ٹی ٹی پی کو خوارج میں شمار کررہے ہیں کیا ان کے پاس ایسا ہی کوئی عدالتی حکم نامہ ہے اگر ہے تو موصوف پیش کیوں نہیں کررہے اور اگر نہیں ہے تو ابوزینب کو اس مقام پر لاکے کھڑا کرنے والے علی ولی ہیں چلیں ہم انہیں ظالم نہیں کہتے لیکن اب تک انہوں نے جو گول مول باتیں کی ہیں کیا وہ آدھی باتیں اپنے موقف کی درست ثابت کرنے کے لئے پیش نہیں کررہے ایک اخبار کی خبر کو انہوں نے ببانگ دہل پیش کردیا کہ حملہ آور وہاں موجود خواتین کو بھی اپنے ساتھ لے گئے لونڈی بنا کر کیا اس خبر کی تصدیق کسی ذرائع سے ہوئی یہ غیرذمہ دارانہ مزاج ہی انتشار کا سبب بنتا ہے جب ان سے سوال پوچھا جاتا ہے تو غائب ہوجاتے ہیں اور اپنے بغل بچے ابوبصیر کو بھیج دیتے ہیں کہ بچہ جمورا جاؤ اور حالات اور معاملات کو نارمل کرو جن بریلویوں اور دیوبندیوں مکاتب فکر کا عقیدہ علی ولی صاحب نے پیش کیا تھا تو کیا ان کا بھی وہی منہج ہے یا یہ اُن عقائد کے خلاف ہیں آخر یہ اس کا جواب کیوں نہیں دیتے تکفیر کے تعلق سے جو میں نے موقف پیش کیا تھا کیا اُسے وہ درست ثابت کرسکے کیا ہم نے یہاں پر قرآن کی وہ آیت پیش کی جس میں کھلی طور پر یہ بات کہی گئی ہے کہ اگر کوئی فاسق خبر لائے تو اس کی تصدیق کرلو نہیں پیش کی اس لئے نہیں کی کے پھر ہم پر خوارج کے فتوٰی داغے جانے لگتے بات دراصل یہ ہے کہ چھوٹے شہروں اور ایک ہی مکتبہ فکر کی تقلید کی غلاظت کےپانی نے ان جیسے جید جاہلوں کو جنم دیا ہے جنہوں نے اپنی سوچ کو ہر حال میں حقائق سے نابلد لوگوں پر مسلط کرنا ہے جس کے لئے عالی قدر اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں میری درخواست ہے کہ ان لوگوں کی گردونوں پر لگام ڈالیں دونوں فریقین کو تنبیہ کریں اعتدال کی راہ اپنائیں دُعا کی طالبمحترمہ ام کشف!
شاکر بھائی کی طرف سے دوسرے تھریڈز میں اس طرف توجہ دلائی جا چکی ہے۔ چونکہ اس تھریڈ میں غیر مہذب گفتگو کا آغاز محترم ابوزینب صاحب نے کیا۔ اس لیے خاص نام لیکر ٹوکا گیا ہے۔ کیونکہ محترم صاحب خبر کی تکذیب کےلیے ظالم وغیرہ کہنے کے بجائے مہذب الفاظ بھی استعمال کر سکتے تھے۔
ہم کسی کے مؤقف کی حمایت یا مخالفت کی بنا پر انہیں روک نہیں سکتے۔ ہر شخص کو اپنی بات کہنے کا حق ہے۔ دوسرا فریق اسے کذب بیانی سمجھتا ہے تو اپنے دلائل پیش کرے۔ لیکن احسن انداز میں۔ جو انداز گفتگو اس موضوع پر طرفین کی جانب سے اختیار کیا جا رہا ہے، اس سے نہ صرف شدید کوفت ہوتی ہے بلکہ افسوس بھی ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کے بابرکت لمحات کیسی گفتگو میں صرف کئے جا رہے ہیں۔ آپ اپنی بالا پوسٹ ہی ملاحظہ فرمائیں۔ بچہ جمہورا، غلاظت، جید جاہل، اوچھے ہتھکنڈے، لگام ڈالیں، بغل بچے۔ یہ سب کیا ہے؟میں آپ سے کسی بحث میں الجھنا نہیں چاہتی کیونکہ انتظامہ معتدل ہوتی ہے وہ یکطرفہ نہیں ہونی چاہئے لیکن کیا یہ ضروری نہیں تھا کہ پہلے آپ علی ولی کو روکتے جنہوں نے علماء کی آراء کو عدالت کے فیصلے سے منسوب کیا