• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان آرمی اورافغان طالبان باہمی تعاون: فاعتبرو یا اولی الابصار

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
میں آپ کے سامنے ایک ایسی حقیقت پیش کرنے جارہا ہوں جہ جس سے تکلیف صرف دو لوگوں کو ہوتی ہے:

امریکہ کو،
اور ٹی ٹی پی کو،


عجیب ہے نا؟؟؟

مگر اتنا بھی نہیں ، کیوں کہ جو لوگ ٹی ٹی پی کی حقیقت جانتے ہیں ان کے لئے یہ عجیب نہیں۔
اب کچھ سوالات ذہین میں آتے ہیں جیسے کہ:

کیا پاکستان شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے گا جب کے خود وہاں سے وہ امریکہ کے خلاف بر سرپیکار ہو؟؟؟

امریکی ڈرونز کے تقریبا تمام میزائل حملوں کا رخ ہوتا ہے شمالی وزیرستان کی طرف سوائے چند گنے چنے ڈرونز حملوں کے جنوبی وزیرستان میں، کیوں؟؟؟


امریکہ نے کیوں مارا بیت اللہ محسود کو، کیا یہ صدام اور قدافی والا کھیل تو نہیں کھیلا، کہ پہلے استعمال کرو اور جب پکڑے جانے کا ڈر ہو تو پار کرو۔۔۔۔۔یعنی زندہ لاکھ کا اور مرا ہوا سوا لاکھ کا؟؟؟


کیا افغان طالبان پاکستان کے اتحادی ہیں اور امریکہ کے مقابلے کے لئے پاکستان کا تعاون لیتے ہیں؟؟؟

یہ سب دیکھئے اور فیصلہ کیجئے،،،
کہ جو پروپیگینڈا پاکستان کے خلاف شر پسند اور غیروں کے ایجنڈوں پر عمل کرنے والے جزباتی لوگ کرتے پھرتے ہیں ان کی حقیقت کیا ہے۔


انگلش تحریر کے لئے معذرت
لنک:: پاکستان آرمی اورافغان طالبان باہمی تعاون:فاعتبرو یا اولی الابصار

جزاک اللہ خیرا
 

قمر نوید

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 25، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
0
اس کا کیا ثبوت ہے ہے کہ یہ افغانی طالبان ہیں ؟
کہیں ایک دیہاتی کی اپنے موبائل سے بنائی گئی ویڈیو کو افغانی طالبان کا نام تو نہیں دے دیا گیا ؟
کیا ثبوت ہے کہ یہ افغانستان پاکستان سرحد ہے ؟
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اس کا کیا ثبوت ہے ہے کہ یہ افغانی طالبان ہیں ؟
کہیں ایک دیہاتی کی اپنے موبائل سے بنائی گئی ویڈیو کو افغانی طالبان کا نام تو نہیں دے دیا گیا ؟
کیا ثبوت ہے کہ یہ افغانستان پاکستان سرحد ہے ؟
جی محترم ، ثبوت تو اسکا بھی نہیں کہ ملا فضل اللہ اور حکیم اللہ محسود کسی افغانی یا انڈین کونسل خانہ میں نہیں بلکہ "محاذ" پر ہیں
ہاں جی ایک دیہاتی بیچارا کتنا شوقین ہے ویڈیو بنانے کا کہ کلاشن کوف اٹھا کر پاکستانی پوسٹ پر اپنے گن بردار دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے چلا آیا۔ عجیب۔
لگتا ہے آپ جغرافئیے سے لگاو نہیں رکھتے ورنہ یہ کسی معمولی سا علم رکھنے والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ کونسا باڈر ہے۔
کیوں کہ ایف سی افغان باڈر کے سوا کہیں تعینات نہیں۔

سچ سے نظر چرانا ہے تو کوئی اور بہانہ تلاش کیجئے ، مجھے یقین تھا کہ یہ سچ کم ہی لوگ ہضم کریں گے کہ جن کا معدہ پہلے غلط ادویات سے خراب ہو ۔ شکریہ
 
Top