اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّـهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّـهِ أَحَدًا ﴿الجن،١٨﴾
"اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو"
مصنف ہوں یا علماء۔۔مساجد ہوں یا مدارس۔۔۔یہ سب ہماری تاریخ ہے!!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّـهِ فَلَا تَدْعُوا مَعَ اللَّـهِ أَحَدًا ﴿الجن،١٨﴾
"اور یہ کہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو"
آج ہم انہیں یاد نہیں رکھیں گے تو کل کون انہیں یاد رکھے گا؟؟آج ہم ان کی خاطر آگے نہیں بڑھیں گے تو کل کون آگے آئے گا؟؟
ہمیں ہی یاد رکھنا ہے اور آگے بڑھنا ہے کیونکہ ہمیں تاریخ میں ہمیشہ رہنا ہے،مٹنا نہیں ہے۔ان شاء اللہ
اسی سلسلے کی ایک کڑی ملک عزیز کی اہل حدیث مساجد کے نام،پتے اکٹھا کرنے کا سلسلہ نعیم یونس بھائی کی جانب سے شروع کیا گیا۔اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں اس کام کی بہترین جزا دے۔آمین!ان کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے مشکٰوۃ بہن کی جانب سے دھاگہ پیش کیا گیا۔
اب تک تین بڑے شہروں کی قریبا تمام مساجد ذکر ہو چکی ہیں
1۔لاہور اہل حدیث مساجد فہرست
2۔اسلام آباد،راول پنڈی اہل حدیث مساجد فہرست
اس سلسلے میں تبصرہ جات اور تجویزات کے لیے یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے۔