بہت اچھا فتویٰ ہے ! جب تک ہمارے حکمران پانچ وقتوں کی نماز جماعت سے نہیں پڑھنے لگ جاتے اور تعلیم میں بیٹھنا شروع نہیں کردیتے اس وقت تک مجھے اس ملک میں شریعت کا نفاذ ممکن نظر نہیں آتا۔
تکبیر اولیٰ سے نماز پڑھنے سے جب حضرت عمر رضی الله عنہ کے زمانے کا عورت کا عاشق عورت کے عشق سے نکل کر الله کے عشق میں گرفتار ہوسکتا ہے تو یہ حکمران بھی الله کی رضا کو حاصل کرنے کے لئے شریعت اسی وقت نافذ کر سکتے ہیں جب ان کے دل میں الله کا ڈر اور اس کی محبت اور اس کے پیارے محبوب رسول صلی الله علیہ والہ وسلم کی محبت ہو۔