• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی "اسلامی حکومت" کا دیوالی کی مبارکباد اور ھندووں سکھوں اور عیسائیوں کی مذہبی رسومات کیلئے

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اسلام علیکم ۔

ارسلان بھائی نے یہ کتابچے پڑھ لئے ہیں ، آپ نے جو سوال اٹھائیں ہیں ، ان سمیت بہت سی اور باتیں جو مجھے عقیدہ الولا ولبرا بارے کلیئر نہیں تھین ، الحمداللہ کلیئر ہو گئی ہین۔
مجھے اب سمجھ آئی ہے کہ اس مسئلہ مین افراط و تفریط کی اصل وجہ اس مسئلہ کا معاشرے میں اجمالی طورپر بیان کرنا ہے۔
جزاک اللہ خیرا عبداللہ بھائی۔
مگر ایک مسئلہ ہے کیا مجھے ان کتابوں کا یونیکوڈ مل سکتا ہے؟؟؟
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
ارسلان صاھب :
کہاں ہو؟ موحدین کو ہر تھریڈ میں للکارنے والے؟ اب آ نا اس تھریڈ میں
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D...html#post65183
بڑا شوق ہے نہ گفتگو کرنے کا۔
معذرت ،میں صرف تکفیری و خارجی فکر کے حاملین کو للکارتا ہوں۔ آپ کو کسی نے غلط خبر دی۔
للکارا تو آپ نے ہے حضرت ، وہ بھی پرسنل میسج میں۔
میں آپکی طرح ویلا نہیں ، جب وقت میسر آتا ہے ،تب آن لائن ہوتا ہوں۔

بھائی جی اس موضوع پہلے بھی آپ سے بات ہو چکی ہے مگرلگتا ہے تسلی نہیں ہوئی۔
چلیں کوئی بات نہیں ، مگر دیکھنا ہے کہ آپ علمی بحث پر کب تک رہتے ہیں اور ذاتیات کو کب درمیان میں گھسیٹتے ہیں۔
 

asadullah

مبتدی
شمولیت
دسمبر 09، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
saudia ki lajna daima lil buhus-il-ilmia wal ifta kay fatawa main hai kay "jo shakhs yahodiyon ,eesayon tamam kafiron aur muslimano kay darmayan sirf watan ka hi farq rakhta hai aur un kay ahkam aik jaisay hi samajhta hai,wo shakhs kafir hai
(sawal no 3,fatwa no 6310,145/1)
 
Top