• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی جمہوریت پسند فوج اور پولیس کا کردار اور اصل چہرہ پاکستانی شہریوں کی زبانی دکھانے والی ویڈ

شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
جو پاکستان کے اندر لڑنے کی بات کرے گا تو اس کا حال ویڈیو میں دکھا دیا گیا ہے۔ایسے ہی اپنوں کو روتے ہوئے چھوڑ جائیں گے
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
یہاں سے غلطی فہی شروع ہوئی کہ آپ جس چیز کو " عدل " سمجھ رہے ہیں وہ ان کفار کے ساتھ دوستی ہے
اور امریکہ نے افغانستان پر دوستانہ قبضہ کررکھا ہے ۔ یہی کہنا چاہتے ہیں آپ ؟
اگر آپ علان جنگ والی بات پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کرتے تو آپ کو اندازہ ہوتا کہ غلطی فہمی کہاں سے شروع ہوئی ہے۔ جہاں تک افغانستان کی بات ہے تو امریکی قبصہ کی جتنی مخالفت کی جائے اس سے ڈبل اُن لوگوں کی مخالفت کی جائے جنہوں نے افغانستان میں امریکیوں کو شب خون مارنے کے لیے راہ ہموار کی۔
حربی کافر امریکہ جس پر جو چاہے لیبل چسپاں کرے تو کیا ہم بھی ان کے ہاں میں ہاں ملائیں ؟
آپ امریکہ کو چھوڑیں میں آپ سے پوچھتا ہوں کے اگر سعودی عرب پر کوئی عیسائی تنظیم حملہ کردے اور 3000 عوام الناس کو قتل کردے تو کیا کرنا چاہیے؟۔ اگر امریکہ سے بغض ہے تو اُن مسلمانوں کی ہی سن لو جو امریکہ میں ہیں۔ وہ تو آپ سے زیادہ امریکہ جو جانتے ہونگے۔
حربی کافر کے فرنٹ لائن کا اتحادی آرمی جس میں اکثر روافض ، بریلوی اور بد عقیدہ لوگ ہیں جو کہ جہاد کی کسی نہ کسی طور پر مخالفت کرتے اور روکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ، کو قتل کرنے میں ملوث ہیں ۔ اس میں کیا اشکال ہیں ؟
پوری دنیا سے مسلمان امریکہ جاتے ہیں، اُن کی ترقی میں اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ مساجد میں نماز ادا کرتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، عید مناتے ہیں اور حکومت جن کو آپ حربی کافر کہہ رہے ہیں عید کی مبارک باد بھی دیتی ہے۔ اگر کوئی شخص مسلمان کے قتل میں ملوس ہو اُسے انصاف کے کٹہیرے میں لاتی ہے
(خبر)
، بلاتفریق رنگ و نسل، قوم و مذہب تعلیم، روزگار و دیگر سوشل سروسس کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ بوسنیا کو آزادی دلواتی ہے، لیکن ان کے مخالف کیا کرتے ہیں!!!!!!
اگر بنظر انصاف دیکھا جائے جن کی آپ وکالت کر رہے ہیں ان سے کئی گناہ زیادہ بہتر ہیں بلکہ کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے۔
جہاں تک فرنٹ لائن اتحادی ہونے کا تعلق ہے تو ہمارے نذدیک امریکی جنگ کی حمایت نہیں کرنی چاہیے تھی اور نہ ہی افغانستان کی حکومت کی۔ پاکستان کے مسلمانوں نے امریکہ سے اعلان جنگ تو نہیں کیا تھا۔ نا اسامہ بن لادن اور نہ ہی ملا عمر صاحب ہمارے امیر ہیں نہ ہی مسلم امہ کے خلیفہ۔ جن کہ کہنے پر مثل خلافت مسلمانوں پر جہاد فرض ہوجائے۔ جبکہ مختلف ممالک سے باقاعدہ معاہدے بھی موجود ہو جن کا پاس داری شریعت کی رو سے ضروری ہے۔ پاکستان کے نیٹو اور امریکہ کے ساتھ معاہدے موجود ہیں جن کی تاریخ کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں اور صرف پاکستان کے ہی نہیں تقریباََ پوری دنیا کے ممالک کے ایک دوسرے سے معاہدے ہیں۔ ابھی جنگ شروع بھی نہیں ہوئی تھی تب ہی پاکستان کی پوزیشن بہت واضح تھی کہ وہ کسی طور پر بھی افغانستان کا ساتھ نہیں دے گا اور نہ ہی ساتھ دینے کی پوزیشن میں تھا۔ بلکہ اسامہ کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کے باقاعدہ دباو ڈال رہا تھا۔ لیکن ملا عمر صاحب اپنی ثبوت کی رٹ لگاتے رہے۔ حالانکہ اسلام کو ایسی مثالیں موجود ہیں کہ باقاعدہ مسلمان ہوئے وے صحابی کو بھی مشرکین کے حوالے کیا گیا۔ وہ بھی معاہدہ ضبط تحریر میں لانے سے پہلے۔
اگر 9،11 کے ملزمان کو عالمی عدالت میں پیش کردیا جاتا تو ثبوت کی صحت کا بھی پتہ چل جاتا اور پوری دنیا امریکہ پر دباؤ ڈال سکتی تھی اور اگر بلفرض اسامہ کو قید بھی ہوجاتی تو یہ کیا کم تھا کہ مسلمان ممالک مشرکین کے شر سے بچ جاتے اور اب اتنے عرصے میں (تقریباََ 15 سال) مسلسل طالبان کی حکومت میں اسلامی نظام کتنا مضبوط ہوتا اور دوسرے ملکوں کے لیے ایک رول ماڈل کی حیثیت سے اختیار کرسکتا تھا۔ لیکن کیا ہوا، غلط فیصلوں کی وجہ سے مسلمانوں میں پھوٹ پڑگئی، جو کام یہود و نصارا عیسائیت و یہودیت کے نام سے نہیں کر سکتے تھے وہی کام مسلمان جہاد اور اسلام کا نام لے کر کررہے ہیں۔ لاکھوں مسلمان 9،11 حملوں کی وجہ سے مارے گئے، کڑوروں بچے یتیم ہوئے اور اسلام کی ایسی شکل و صورت سامنے آئی کہ لوگوں کو ڈاڑھی، پردہ کے نام سے ہی چڑ ہوگئی۔ طرفہ تماشہ یہ کے آج تک کچھ نالائق ان حملوں کا "مبارک حملے" کہتے ہیں
جب پاکستان کی سرزمین کو علان کر کے کسی ملک کے خلاف جنگ کے لیے استعمال کیا جائے تو کیا کیا جاسکتا ہے؟ پاکستان اپنی فوج نہیں بھیجے گا تو امریکی فوج آئے گی اور پاکستان کے لیے مزید مشکلات کا سبب بنے گی۔ اگر پاکستان ایسا نہ کرے تو کون کرے؟ انڈیا کی فوج کو بلوا لیں؟ کہ ہمارے کچھ حضرات جہاد کے بے ہد شائق ہیں ان کا شوق جہاد پورا کردیں۔
جہاں تک بات ہے فوج میں روافض، بریلوی اور بد عقیدہ لوگوں کی تو آپ خود بتایں کیا فسادیوں کے قتل کرنے کے لیے مجوسیوں، یہودیوں، مشرکوں کی مدد نہیں لیجاسکتی؟۔ اگر لی جاسکتی ہے تو کیوں روافض و بریلویوں کی مدد نہ لی جائے۔ پاکستان کی تاریخ کی عظیم ترین تحریک "تحریک ختم نبوت" میں کیا ان لوگوں کا ساتھ نہیں لیا گیا تھا۔ کیا آپ لوگوں کا کام صرف یہی ہے کہ اپنے باطل عقائید و خون خرابے کے لیے مسلمانوں میں پھوٹ پڑوا یہ طریقہ تو فرنگیوں کا ہے کہ اپنے مفادات کے تحافظ کے لیے مسلمانوں میں ہی پھوٹ پڑوا دو۔ کیا جس کسی مسلمان شخصیت پر فتویٰ موجود ہونگے آپ اُس کو تسلیم کر لیں گے؟۔ ہم نے باقاعدہ تھریڈ(دیوبند سیکشن میں) بنایا کے دیوبندی بھی بریلویوں کو مسلمان ہی سمجھتے ہیں۔ اور اہل حدیث علمائے کرام بھی بریلویوں کا مسلمان سمجھتے ہیں۔
ہمیں االلہ ازوجل سے پوری امید ہے کہ جو بریلوی، رافضی غرض جو کوئی بھی خوارجیوں کو قتل کرے گا اللہ اس نیک عمل کی بدولت ان کو ہدایت عطا فرمائیں گے۔ انشااللہ
 
شمولیت
اپریل 19، 2014
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
17
آپ بلکل ٹھیک کہ رہیے ھیں ۔اللہ کیامت کے دن فوج کو امریکہ کے ساتھ اٹھانا۔اللہ ھم کمزور ھیں لیکن تو طاکت والاھیے انہوں نے تیری زمین پر اتنا ظلم کیا ھونا تو یہ چایئے تھا کہآسمان سے پتھروں کی بارش ھوتی زمین پٹتی زلزلہ آتا یہ تیری شرعیت کا مزاک اوڑاتے رہیےلیکن تیری رحمی کا کیا کہنا اللہ یہ ھم کس غلیظ دور میں پیدا ھو گئے جب تیرا نام لینے والو کو ذلیل کیا جاتا بے گھر کیا جاتا ھیے ان کو ازیت دی جاتی ھے آج کنجروں کی عزت ھے آج تیرا نام لینے والے کو دہشت گرد کہا جاتا ھےعلماء مولویوں کی کوئی عزت نہیں
 
Top