• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کی نوجوان اکثریت شریعت کا نظام چاہتی ہے (حافظ ابتسام)

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
اللہ تعالیٰ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر صاحب کو خوش رکھے اور سلامت رکھے ان کی آواز علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمۃ اللہ علیہ کی یاد تازہ کرتی ہے اللہ تعالی علامہ شہید ان شاءاللہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
 
شمولیت
مارچ 25، 2013
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
232
پوائنٹ
32
ویسے ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ اہل حدیثوں کو جمہوریت کی دلدل میں صحیح طرح پھنسانے والے علامہ صاحب ہی تھے
اللہم اغفر لہ و ارحمہ و ادخلہ فی رحمتک
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ویسے ایک تلخ حقیقت یہ ہے کہ اہل حدیثوں کو جمہوریت کی دلدل میں صحیح طرح پھنسانے والے علامہ صاحب ہی تھے
اللہم اغفر لہ و ارحمہ و ادخلہ فی رحمتک
علامہ ابتسام صاحب یا علامہ احسان صاحب؟
 
Top