• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے علماء اور محدثین

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

میں یے تھریڈ شروع کر رہا ہوں امید ہے سب کو اس سے مدد ملے گی اگر نا بھی ملی تو مجھے کم از کم اس کی ضرورت ہے۔

اس تھریڈ میں صرف پاکستان کے محدثین کے نام لکھیں جو زندہ ہیں اور اگر ان کی بائیوگرافی بھی موجود ہو تو وہ بھی لکھیں لیکن کچھ باتوں کا خیال رکھ کر

۔ وہ محدث جس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اس علاقے کا نام اور اس عالم یا محدث کے استاذہ کے نام بھی لکھیں اگر معلوم ہیں۔


میری طرف سے



1۔محدث زبیر علی زئی (اٹک ، ھزرو)
استاذہ میں : محدث بدیع دین شاہ راشدی، محدث عبدلمنان نور پوری

2۔ محدث ارشادالحق اثری (فیصل آباد)

3۔ محدث مبشر احمد ربانی (میرے علم کے مطابق منڈی بہاولدین اور آجکل لاہور
[
)


سب بھائیوں سے گزارش ہے کے اپنی معلومات سے آگاہ کریں

جزاک اللہ خیر
1شیخ طالب الرحمن‬‎
استاد پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاوالپوری
شہر بہاوالپوری
2 محمد مبشر نذیر
شہر؛ جہلم
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ بڑا اچھا موضؤع ہے
شیخ عبدالرحمن ضیاء حفظہ اللہ جن کا نام اوپر ذکر کیا گیا ہے وہ میرے استاد ہیں بہت سادہ اور اخلاق والے اور بے ضرر انسان ہیں بخاری کے علاوہ بیضاوی حجۃ اللہ الفوز الکبیر اور تفہیم المواریث ان سے پڑھی ہیں علم الفرائض پر کافی دسترس ہے دور دور سے لوگ وراثت کے مسائل میں ان کے پاس آتے تھے جب لاہور میں تھے تو شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ بھی انکی طرف لوگوں کو بھیجتے تھے پہلے نام غلام اللہ تھا جب مدینہ یونیورسٹی پڑھتے تھے تو وہاں انہوں نے تبدیل کیا اور عبدالرحمن رکھا کیونکہ وہاں غلام لڑکے کے معنی میں زیادہ لیا جاتا ہے
پہلے جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ لاہور میں شیخ الحدیث تھے پھر صحت کی خرابی کی وجہ سے اپنے آبائی علاقہ جھنگ میں چلے گئے ہیں اور آج کل وہیں قریب ہی ایک مدرسہ میں پڑھا رہے ہیں اللہ تعالی انکو صحت عطا فرمائے امین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
مجھے لگا تھا کہ شیخ ثنا اللہ مدنی اور زاہدی دونوں ایک ہی شخصیتیں ہیں!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
مجھے لگا تھا کہ شیخ ثنا اللہ مدنی اور زاہدی دونوں ایک ہی شخصیتیں ہیں!
الشيخ حافظ ثناء الله الزَّاهدي؛ رئيس الجامعة الإسلامية في مدينة صادق آباد -باكستان،
وله اشتغال طيّب بعلميْ الأُصول والمخطوطات -عَلاوة على أنَّه مِن أهل الحديث ؛ صنعةً واعتقادًا-.

مِن شيوخه:
1- أبو البركات أحمد بن إسماعيل
2- بديع الدين شاه الراشدي
3- محب الله شاه الراشدي السندي
4- فيض الرحمن بن دِلاوَرْ القصراني الثوري
5- عبد العزيز بن الحاج القاري فتح محمد الزبيدي
6- محمد بن الأمين بو خبزة
7- صبحي السامرائي
8- بهجة الأثري

مِن مُؤلفاته/
1. الفُصول في مصطلح أحاديث الرّسول .
2. تلخيص الأصول .
وغيرها .

عسى أن أكون أفدّتكم .

-----------------------------------
ترجمة موجزة للشيخ الفاضل ثناء الله مدني مع ذكر أسانيده ,
ليتوصل المجاز منه الى مروياته , وجزى الله الشيخ الفاضل أبا خالد السلمي خير الجزاء باستجازته من الشيخ

هو أبو النصر ثناء الله مدني بن عيسى خان بن إسماعيل خان الكلسوي ثم اللاهوري الباكستاني السلفي
ولد في قرية ( كلس ) من مضافات مدينة لاهور في البنجاب سنة 1360هج . ( 1940 م )
بدأ دراسته الابتدائية في قريته , وأتم بها حفظ القرآن في سن مبكرة .
ورحل بعد ذلك الى لاهور ودرس في جامعة أهل الحديث بها , وفي الجامعة المحمدية في أوكارة .
ثم التحق بالجامعة الاسلامية بالمدينة المنورة وحصل على الشهادة العالية بامتياز من كلية الشريعة سنة 1968م.
ورجع بعدها الى وطنه ,ودرس في الجامعة السلفية في فيصل آباد ثم انتقل الى جامعة لاهور الاسلامية ولا يزال مدرسا بها .
ومن شيوخه الذين أجازوه :
1) العلامة حافظ محمد عبدالله بن ميان روشن الروبري الامرتسري ثم اللاهوري السلفي المتوفى سنة 1384 هج .
وهو يروي عن :
1* عبدالمنان بن شرف الدين الوزيرآبادي السلفي المتوفى سنة1334 هج, وهو عن : نذير حسين الدهلوي (1320 هج) وحسين بن محسن الانصاري ( 1327 هج ) وأسانيدهما معروفة .
كما يروي عن العلامة المعمر عبدالحق بن فضل الله البنارسي المحمدي المتوفى سنة 1286 هج, وهو عاليا عن الشوكاني وعابد السندي وعبدالرحمن بن أحمد البهكلي وعبدالله بن العلامة محمد بن اسماعيل الامير .
2* عبدالجبار بن عبدالله الغزنوي المتوفى سنة1332 هج
وهو عن نذير حسين الدهلوي .

2) حماد بن محمد الانصاري المدني المتوفى سنة 1418 هج
وهو يروي عن جماعة , منهم : عبدالحق الهاشمي والفاداني ومحمد راغب الطباخ الحلبي ( 1370 هج ) وغيرهم.

3) محمد عبده الفلاح الفيروزبوري ثم الفيصل آبادي السلفي المتوفى سنة 1420 هج .
وهو يروي عن جماعة , منهم :
1* العلامة الكبير محمد أعظم بن فضل الدين الغوندلوي (1405 هج )
وهو عن عبدالمنان الوزير آبادي وعبدالجبار الغزنوي .
2* شرف الدين بن إمام الدين الدهلوي (1381 هج )
وهو عن : سلطان محمود الملتاني وعبدالوهاب السهاروي الدهلوي ( 1343 هج ) ومحمد بشير السهسواني ( 1326 هج ) كلهم عن نذير حسين .
ويروي شرف الدين عاليا عن نذير حسين .
ويروي كذلك عن حسين بن محسن الانصاري وشمس الحق العظيم آبادي صاحب عون المعبود المتوفى سنة 1329 هج.
3* أحمد الله بن أمير البرتابكري ثم الدهلوي المتوفى سنة 1362 هج
وهو عن نذير حسين وحسين بن محسن .
4* عبدالجبار الكانديلوي السلفي المتوفى سنة 1382 هج
وهو عن عبدالرحمن المباركفوري (1353هج ) صاحب التحفة ,وعن عبدالرحمن بن محمد الملتاني ثم الدهلوي المتوفى سنة 1351 هج عن نذير حسين .
5* محمد اسماعيل بن محمد ابراهيم السلفي الكجرنوالي المتوفى سنة1387 هج.
وهو عن : عبدالمنان الوزير آبادي وعبدالرحمن الافغاني ثم الدهلوي ومحمد بن عبداللطيف بن عبدالرحمن آل الشيخ وأبي بكر خوقير المكي .
6* الشيخ محمد نصيف السلفي
وهو يروي عن نذير حسين وفالح بن محمد الظاهري .
7* اشفاق الرحمن بن عناية الرحمن الكاندهلوي الحنفي المتوفى سنة1377 هج .
وهو عن: خليل أحمد السهارنفوري صاحب بذل المجهود المتوفى سنة 1346 هج.
8* سلطان محمود الكجراتي ثم الدهلوي الحنفي .
وهو عن : محمود الحسن الديوبندي المتوفى سنة 1339 هج, وأسانيده معروفة .
(4) محمد علي بن محي الدين اللكوي السلفي المدني المتوفى سنة 1394 هج
وهو عن عبدالمنان الوزيرآبادي

5) عبدالحق بن عبدالواحد الهاشمي المكي
وأسانيده معروفة .

6) تقي الدين بن عبدالقادر الهلالي المغربي السلفي المتوفى سنة1401 هج
وهو عن عبدالرحمن المباركفوري .

7) عبدالغفار حسن الرحماني بن عبدالستار بن عبدالجبار العمرفوري (حفظه الله )
وهو عن أحمد الله الدهلوي .

8) يوسف محمد الباكستاني المدني
وهو عن عبيدالله المباركفوري صاحب مرعاة المفاتيح المتوفى 1414 هج
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اسحاق سلفی بھائی ، آپ اس کا ترجمہ اردو میں بھی پیش کر دیں۔برائے مہربانی !
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
اسحاق سلفی بھائی ، آپ اس کا ترجمہ اردو میں بھی پیش کر دیں۔برائے مہربانی !
علامہ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ کا مختصر تعارف

ثناء اللہ مدنی.jpg
 
شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
جناب حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ اورشیخ محمدابراھیم بھٹی حفظہ اللہ یہ میرے اساتذہ کرام ہیں حافظ ثناءاللہ مدنی صاحب اورشیخ عبداللہ ناصررحمانی صاحب سے میں نے صحیح بخاری پڑھی تھی اورشیخ محمدابراھیم بھٹی سے میں نے صحیح مسلم اور فقہ المواریث پڑھی تھی یقینایہ عظیم محدث ہیں ان شاء اللہ فرصت ملی تومیں ان شاءاللہ فورم پران کے سوانح حیات لکھوں گااللہ سے دعابھی ہے کہ وہ مجہے اس کی توفیق نصیب فرمائے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
فضیلۃ الشیخ زبیرعلی زئی صاحب تواللہ کے پیارے ہوگئے ہیں اب رحمہ اللہ لکھنازیادہ مناسب ہے
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ غالبا جب یہ پوسٹ لکھی گئی تھی ، تب وہ حیات تھے۔اللہ تعالی ان پر رحم فرمائے۔آمین
 
Top