• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکیزہ گفتگو بھی صدقہ ہے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ ناصر بھائی بہت اچھی بات کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے آج ہم سوچتے ہی نہیں کہ ہم اپنی زبان سے کس طرح کی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔جانے نا جانے میں بہت ساری ایسی باتیں کرجاتے ہیں جو پاکیزہ گفتگو میں شمار ہی نہیں ہوتی۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی زبان کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ ناصر بھائی،
اللہ تعالیٰ ہمیں پاکیزہ گفتگو کے ذریعے سے بھی صدقہ کی توفیق عطا فرمائے۔ میں نے یہ حدیث پہلی دفعہ سنی ہے۔ ہم صدقہ کرنے کے لئے موقع محل ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی گفتگو کے ذریعے بھی انعام و اکرام سے نواز رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس حدیث کی شیئرنگ پر دونوں جہانوں میں اچھا بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین

بھائی جان، ایک گزارش یہ بھی ہے کہ آپ ایسی چھوٹی احادیث کو بجائے تصویری شکل میں شیئر کرنے کے، تحریری شکل میں شیئر کر دیا کریں۔ اگرچہ تحریر میں وہ تصویر والی خوبصورتی اور نقش و نگار نہ بھی ہوں، لیکن بہرحال اگر آپ یہ احادیث ٹائپ کر کے شیئر کریں گے تو نا صرف یہ کہ سرچ کے نتائج میں ظاہر ہوں گی بلکہ یوزرز کاپی پیسٹ کر کے بھی دیگر جگہوں مثلاً ای میل ، فیس بک وغیرہ پر آگے شیئرنگ کر سکیں گے۔ نیز تصویر کھلنے میں بھی زیادہ وقت لیتی ہے۔ اگر بڑی پوسٹ ہو تو بے شک تصویر ہی شیئر کر دیں لیکن ایسی چھوٹی پوسٹس تو ٹائپ ہی کر دیا کریں، ان شاء اللہ اس سے ان احادیث سے نفع اٹھانا زیادہ سہل ہو جائے گا۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306

جزاک اللہ خیرا بھائی
میں ان شاءاللہ کوشش کرو گا

اور سب بھائیوں کے
reply
کا شکریہ
 
Top