• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاک فوج ، ہماری فوج

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیر ابو زینب بھائی!
جو جان کر بھی انجان ہیں انہیں سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں!!!!!!
ایک عرصہ لگا سب بھلانے میں لیکن چند دن قبل کی ایک ویڈیو نے سب یادیں پھر سے تازہ کردیں۔ ۔ ۔
وہ جو عقوبت خانوں میں ہیں ،وہ جو اٹھائے گئے۔ ۔ وہ جوغائب ہیں ،جو زندہ ہوتے ہوئے بھی مردہ لاشیں ہیں۔ ۔ ۔ وہ سب طالبان ہی کرتے ہیں۔ ۔ ۔ پھر تو یہ فوج واقعی طالبان کی ہے۔ ۔ ۔
اللھم انصر الاخواننا المستضعفین فی کل مکان۔ ۔ ۔آمین یارب العالمین!
 
Top