Bint e Rafique
رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2017
- پیغامات
- 130
- ری ایکشن اسکور
- 27
- پوائنٹ
- 40
شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی،
ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی ،
"خدا" معلوم کیا انجام ہوگا نسل آدم کا،
وطن سے فاحش نغموں کی فراوانی نہیں جاتی ،
عذاب آے تو اس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے،
نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی ،
کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے،
کہیں بارش برستی ہے تو طغیانی نہیں جاتی ،
جہاں کہ ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال "اسکا"،
مگر ہم سے "خدا" کی ذات پہچانی نہیں جاتی ،
زمانہ اس قدر قائل ہوا ہے جھوٹ کا یاور!
جو سچ کہتا ہے اسکی ایک بھی مانی نہیں جاتی......