• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
آپ اس رائے کے زمہ دار نہیں جو لوگ آپ کے بارے میں قائم کرتے ہیں مگر اس رویے کے زمہ دارضرور ہیں جس کی بنا پر یہ رائے قائم کی جاتی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
مسلسل ترقی کا ایک ہی راز ہے اپنی کامیابیوں کو ریت پر لکھیے اور اپنی ناکامیوں کو پتھروں پر۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
ہر مشکل سے نکلنے کا ایک راستہ ضرور ہوتاہے اسے ڈھونڈئیے اور اگر نہ ملے تو خود ایک راستہ بنا لیجیے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اچھے لوگوں سے ان کی غلطیوں کی بنا پر قطع تعلق مت کیجیے اس لیے کہ ان کی غلطیاں بھی غلطی سے ہی ہوا کرتی ہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
آپ جو کچھ ہوتے ہیں اس کے ہونے کا شور اتنا زیادہ ہوتاہے کہ آپ جو کچھ کہتے ہیں وہ لوگوں کو سنائی نہیں دیتا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
کامیاب زندگی یہ نہیں کے آپ کتنے خوش ہیں بلکہ کامیاب زندگی یہ ہےکہ آپ کا پروردگار آپ سے کتنا خوش ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
لوگوں کے دکھ بانٹیے۔۔یہ نہیں کر سکتے تو کم از کم ان میں اضافے کا سبب بھی نہ بنیے۔
 
Top