• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
انسان کی جہالت اصل مسئلہ نہیں ہوتی اصل مسئلہ جہالت کے باوجود اپنی بات پر اعتماد ہوتاہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جن انسانوں کی انا بہت مضبوط ہوتی ہے ۔ان کی شخصیت بہت کمزور رہ جاتی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
آپ کا شمار خوش نصیب لوگوں میں ہوگا اگر آپ آدھے خالی گلاس کو آدھا بھرا ہوا دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اندھیرے کی سب سے بھیانک قسم منفی سوچ ہوتی ہے جو امید کے ہر چراغ کو گل کر دیتی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
برائی سے بچنے کا آسان حل لوگوں کو برائی سے روکنا ہے کیونکہ اس کے بعد لوگ آپ کو برائی نہیں کرنے دیں گے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
مشکل میں اللہ کو یاد رکھنا مشکل نہیں اصل مشکل آسانی میں اسے یاد رکھنا ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جتنی ذہانت کسی کی بات کا جواب دینے کے لیے ضروری ہے اس سے کہیں زیادہ ذہانت اس کی بات کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جن لوگوں کے دلوں میں نفرت ہوتی ہے وہ نفرت ہی پھیلاتے ہیں ۔اور جن کے دلوں میں محبت ہوتی ہے وہ محبت ہی پھیلاتے ہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جسے گرم روزے کی پیاس متقی نہ بنا سکی اسے کوئی اور چیز کیسے متقی بنا سکتی ہے ۔جسے ٹھنڈے پانی کا افطار شکر گزار نہ بنا سکا اسے کوئی اور چیز کیسے شکر گزار بنا سکتی ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جب کسی محرومی کا دکھ ستانے لگے تو اپنی ان نعمتوں کو شمار کریں جو اگر چھن گئیں تو جینا مشکل ہو جائے گا۔
 
Top