• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
خواص کی بددیانتی اور کرپشن سے سماج کو جتنا نقصان ہوتاہے ۔عوام کی بددیانتی اور کرپشن سے سماج کو اس سے کہیں زیادہ نقصان ہوتاہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جس شخص کی خوبیوں کے اعتراف کا آپ میں حوصلہ نہیں اس پر تنقید کا کوئی حق آپ کو نہیں مل سکتا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اسلام دین فطرت ہے ۔وہ برائی کو غیر فطری طریقے پر ختم نہیں کرتا۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
مذہب کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ مذہب کے نام پر کھٹرے اکثر لوگ سب سے بڑھ کر خدا سے بے خوف ہوتے ہیں ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
خواہش شیطان کا ہتھیار ہے جس سے وہ انسان کو قابو کر تاہے ۔صبر انسان کا ہتھیا رہے جس سے شیطان قابومیں آجاتا ہے۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
فرد ہو یا قوم دونوں کے لیے ترقی کا راستہ ایک ہی اصول پر مبنی ہے ذمہ داری زحمت نہیں ہوتی۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
شیطان کو شکست دینے کا طریقہ غلطی کے اعتراف کی عادت ہے ۔شیطان سے شکست کھانے کا طریقہ غلطی کی تاویل کر نے کی عادت ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
معافی مانگنے سے یہ کبھی ثابت نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور دوسرا صحیح ہےبلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ معافی مانگنے والے میں رشتے نبھانے کی قابلیت دوسرے سے زیادہ ہے ۔
 
Top