• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
غور و فکر ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہماری اچھائیاں اور برائیاں دکھاتا ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اللہ کی عطاؤں پر (الحمدللہ ) اور اپنی خطاؤں پر ( استغفراللہ ) کہنا اللہ کو بہت پسند ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر خیال کرو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار ممکن ہے تمہاری یہ آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
سانپ اور سیڑھی کے کھیل میں نناوے پہ ڈسنے والے سانپ کو سب یاد رکھتے ہیں وہاں تک پہنچانے والی سیڑھیوں کو کوئی یاد نہیں کرتا۔۔۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
اگر لوگ اپنی باتوں سے غیبت ،تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے ۔
 
Top