• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
جب انسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیزہیں۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
نوشتہ دیوار
ایک مسجد کی دیوار پر ایک خوبصورت جملہ لکھا تھا ۔۔۔۔

اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہوتو اندر آجاؤ۔۔
اللہ کی رحمت ابھی تمہارے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے ۔
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
زندگی بہت تھوڑی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کرلیں مگر یقین جانیئے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔اس لئیے اپنے ارد گرد صرف محبتیں بانٹیں۔۔​
 
شمولیت
مئی 16، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
75
توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے۔۔
 
Top