• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ہم کتاب و سنت کے خلاف کسی کی بات تسلیم کرنے کو تقلید شخصی کہتے ہیں،
تقلید کی مندرجہ بالا تعریف آپ نے کہاں سے لی ، ذرا وضاحت کریں گے اور حوالہ بھی دیں گے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائی میں نے اسے شارٹ کر کے لکھا ہے۔۔۔ آپ یہاں تقلید کی تعریف دیکھ سکتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد ارسلان بھائی موبائل سے محدث فورم لوگن ھونے کے لئے میں اردو میں کیسے نام لکھوں کیوں کہ میرا لوگن اردو میں ہے (محمد عامر یونس)
 
عامر بھائی! میں نے بہت ہی کم عرصے کے لئے موبائل میں انٹرنیٹ استعمال کیا ہے، اسی لئے کچھ زیادہ آئیڈیا نہیں ہے۔ آپ کو 2 طریقے بتا دیتا ہوں، شاید ان سے کوئی کام بن جائے:
  1. ایک تو یہ کہ آپ جب اس خانے میں اپنا آئی ڈی نام لکھیں تب آپ موبائل ڈکشنری میں سے لینگویج کو اُردو کر لیں اور پھر نام لکھیں۔
  2. دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں کاپی پیسٹ کا آپشن ہے (جو عموما بڑے موبائلز میں ہوتا ہے) تو اپنا آئی ڈی نام کسی جگہ سے کاپی کر لیں اور آئی ڈی نام والی جگہ پیسٹ کر دیں۔

درج ذیل دو طریقے تو میرے ذہن میں ہیں، مزید محمد شاہد بھائی موبائل میں انٹرنیٹ کافی عرصے سے چلا رہے ہیں ان سے رہنمائی لے لیجئے، اور ایک بھائی ابو عبدالله بھی اسی فیلڈ سے منسلک لگتے ہیں لہذا ان کو بھی ٹیگ کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135

محمد ارسلان بھائی آپ نے صحیح مشورہ دیا ہے۔
محمد عامر یونس بھائی اپ کون سا موبائل استعمال کرتے ہیں؟
ارسلان بھائی کے بتائے ہوئے دونوں طریقے ہی درست ہیں لیکن لاگ ان کے وقت نام والے خانے میں لکھتے وقت آپ کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اردو enable ہونی چاہیے۔
ایک اور صورت یہ ہوسکتی ہے کہ آپ "نام" کے بجائے "ای میل ایڈریس" کی مدد سے لاگ ان ہوں جو کہ عام طور پر انگلش میں ہی ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی! میں نے بہت ہی کم عرصے کے لئے موبائل میں انٹرنیٹ استعمال کیا ہے، اسی لئے کچھ زیادہ آئیڈیا نہیں ہے۔ آپ کو 2 طریقے بتا دیتا ہوں، شاید ان سے کوئی کام بن جائے:
  1. ایک تو یہ کہ آپ جب اس خانے میں اپنا آئی ڈی نام لکھیں تب آپ موبائل ڈکشنری میں سے لینگویج کو اُردو کر لیں اور پھر نام لکھیں۔
  2. دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں کاپی پیسٹ کا آپشن ہے (جو عموما بڑے موبائلز میں ہوتا ہے) تو اپنا آئی ڈی نام کسی جگہ سے کاپی کر لیں اور آئی ڈی نام والی جگہ پیسٹ کر دیں۔
درج ذیل دو طریقے تو میرے ذہن میں ہیں، مزید محمد شاہد بھائی موبائل میں انٹرنیٹ کافی عرصے سے چلا رہے ہیں ان سے رہنمائی لے لیجئے، اور ایک بھائی ابو عبدالله بھی اسی فیلڈ سے منسلک لگتے ہیں لہذا ان کو بھی ٹیگ کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا

جزاک اللہ بھائی آپ کے طریقہ استعمال کر کے لوگن ہو چکا ہو -
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
بھائی میں نے اسے شارٹ کر کے لکھا ہے۔۔۔ آپ یہاں تقلید کی تعریف دیکھ سکتے ہیں۔
وہاں پر تقلید کی تعریف کچھ يوں ہے

یہ تعریف جامع تو ضرور ہے لیکن مانع نہیں ہے !
جامع ومانع تعریف ابن ہمام حنفی نے یوں کی ہے " الْعَمَلُ بِقَوْلِ مَنْ لَيْسَ قَوْلُهُ إِحْدَى الْحُجَجِ بِلَا حُجَّةٍ"
اس سے خلاصہ جو کشید کیا گیا ہے وہ وہاں پر کچھ يوں ہے
جسکا خلاصہ یہ بنتا ہے " قبول قول ینافی الکتاب والسنہ"
آپ نے یہ خلاصہ کیسے کشید کیا۔ ذرا وضاحت فرمائیں گے
 
Top