محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
پوری کائنات کا بادشاہ
اے میرے بندو ! اگر تمہارے اگلے پچھلے (سب کے سب) انسان و جن ایک میدان میں جمع ہو جائیں اور وہ مجھ سے سوال کریں (یعنی مانگیں) اور میں ہر سوال پورا کر دوں (یعنی دے دوں) تو میری بادشاہت میں اتنی کمی بھی نہیں آتی جس طرح کہ سوئی کو سمندر میں ڈبویا جائے تو سمندر میں جس قدر کمی آتی ہے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ اللہ فرماتا ہے کا کچھ حصہ)
------------------------------------------------------
(صحیح مسلم :2577(6246) ، ،صحیح الجامع :4345)