• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت پوسٹ اوپن نہیں ہوتی

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی مجھے یہ نہیں پتہ اس طرح کی شکایت کے لئے کس کو ٹیگ کرو اگر کسی بھائی کو پتہ ہے تو وہ ٹیگ کردیں کافی پوسٹ اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے اس کو حل کریں پلیز
upload_2019-7-16_3-21-16.png

مثلا دولنک دے رہا ہوں ان کو اوپن کرنے پر آرہا ہے
پہلا لنک
دوسرا لنک
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم صحیح طرح لکھا کریں۔
بھائی مجھے یہ نہیں پتہ اس طرح کی شکایت کے لئے کس کو ٹیگ کرو اگر کسی بھائی کو پتہ ہے تو وہ ٹیگ کردیں کافی پوسٹ اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے اس کو حل کریں پلیز
یہ مسئلہ کچھ دنوں تک حل ہوجائے گا۔۔ ان شاءاللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی مجھے یہ نہیں پتہ اس طرح کی شکایت کے لئے کس کو ٹیگ کرو اگر کسی بھائی کو پتہ ہے تو وہ ٹیگ کردیں کافی پوسٹ اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے اس کو حل کریں پلیز
21339 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
مثلا دولنک دے رہا ہوں ان کو اوپن کرنے پر آرہا ہے
پہلا لنک
دوسرا لنک

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ تقابل ادیان و مسالک سیکشن ہے محدث فورم سے لاگ آؤٹ کریں پھر شو ہوگا!
 
Top