• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پوسٹ ڈیلیٹ کی وجہ کیا تھی؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے بحث و مباحثہ کی سیکشن مکالمہ میں کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟ میں ایک پوسٹ کی تھی جسے بڑی خاموشی سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔
پھر اسی جگہ میں نے ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ کی وضاحت چاہی لیکن اسے بھی بڑی خاموشی سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔
کیوں؟

کیا آپ کے ہاں ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ کی وجہ نہیں بتائی جاتی؟
کیا مجھے حق نہیں کہ میں اس مکالمہ میں حصہ لے سکوں۔
حتی کہ میری پوسٹ میں کوئی خرابی نہیں تھی بلکہ ایک نصیحت تھی ، ہاں نہ سمجھنے والوں پر یہ نصیحت ذرا بھاری ضرورتھی۔
امید ہے میری بات کو مثبت انداز میں سمجھا جائے گا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top