یاسر ناصر
مبتدی
- شمولیت
- فروری 10، 2013
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 28
- پوائنٹ
- 21
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
میں نے اس فورم کو نیا نیا استعمال کرنا شروع کیا ہے لیکن میں یہ نہیں سمجھ پا رہا کہ کسی بھی جواب میں تصویر یا کوئی اٹیچمنٹ کیسے لگاتے ہیں۔ میں تصویر اپ لوڈ کر لیتا ہوں لیکن وہ پوسٹ میں نظر نہیں آتی اور نہ ہی جواب میں ساتھ جاتی ہے، براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا