• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پڑوسی کے حقوق !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پڑوسی کے حقوق !!!
نیکی کرنا کتنا آسان !!!

عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يَحْقِرَنَّ أَحَدُكُمْ شَيْئًا مِنَ الْمَعْرُوفِ ، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيَلْقَ أَخَاهُ بِوَجْهٍ طَلِيقٍ ، وَإِنِ اشْتَرَيْتَ لَحْمًا أَوْ طَبَخْتَ قِدْرًا فَأَكْثِرْ مَرَقَتَهُ وَاغْرِفْ لِجَارِكَ مِنْهُ
﴿سنن الترمذی 1833﴾
10171117_380068025464798_7734859880176478910_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10435913_638516406216632_356661449724035206_n.jpg



The Holy Prophet Peace Be Upon Him said

He will not enter Paradise whose neighbour is not secure from his wrongful conduct.

SaHiH Muslim
Book 1, Hadith 74


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

وہ شخص جنت میں نہ جا ئے گا جس کا ہمسایہ اس کے مکر و فساد سے محفوظ نہیں ہے

(صحیح مسلم ، کتاب الایمان : 46 (74) —

 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10892007_741314055936866_2632109061723629175_n.jpg

وہ مومن نہیں جو خود تو اپنا پیٹ بھرے لیکن اُس کا ہمسایہ یا پڑوسی بھوکا ہو (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )

(الأدب المفرد ، کتاب الجار : 112 ، ، الترغيب والترهيب: 3/323 ، ،
مجمع الزوائد : 8/170 ، ، السلسلة الصحيحة : 149)
 
Top